صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 535 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 535

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۳۵ ۷۸ - كتاب الأدب عَزَّ وَجَلَّ: الَّذِينَ يُنْفِقُونَ في السَّراءِ ہوئے معاف کرتے ہیں۔اور اللہ عزوجل کا یہ وَالضَّرَّاءِ وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ فرمانا: یعنی جو آسائش اور تنگی میں خرچ کرتے ہیں عَنِ النَّاسِ وَاللهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ اور خاص کر وہ غصے کو دباتے ہیں اور لوگوں سے در گزر کرتے ہیں۔اور اللہ اچھے کام کرنے والوں (آل عمران: ١٣٥) سے پیار رکھتا ہے۔٦١١٤: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ :۶۱۱۴: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن شہاب سے، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ابن شہاب نے سعید بن مسیب سے، سعید نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ الشَّدِيدُ بِالصُّرَعَةِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: طاقتور وہ نہیں إِنَّمَا الشَّدِيدُ الَّذِي يَمْلِكُ نَفْسَهُ ہے جو اپنے مقابل کو) پچھاڑ دیا کرے۔مضبوط وہ شخص ہے جو اپنے نفس پر غصے کے وقت قابو رکھتا ہے۔عِنْدَ الْغَضَبِ۔٦١١: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي :۲۱۱۵ عثمان بن ابی شیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ جریر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اعمش سے ، اعمش عَدِي بْنِ ثَابِتٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ نے عدی بن ثابت سے روایت کی۔حضرت سلیمان صُرَدٍ قَالَ اسْتَبَّ رَجُلَانِ عِنْدَ النَّبِيِّ بن مرڈ نے ہم سے بیان کیا۔وہ کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دو آدمیوں نے آپس میں گالی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ عِنْدَهُ گلوچ کی اور ہم اس وقت آپ کے پاس بیٹھے ہوئے جُلُوسٌ وَأَحَدُهُمَا يَسُبُّ صَاحِبَهُ تھے۔اور ان میں سے ایک اپنے ساتھی کو غصے میں مُغْضَبًا قَدِ احْمَرَّ وَجْهُهُ فَقَالَ النَّبِيُّ گالی دے رہا تھا۔اس کا چہرہ سرخ ہو گیا ہوا تھا۔نبی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي لَأَعْلَمُ صلى اللہ علیہ وسلم نے (دیکھ کر) فرمایا: میں ایک ایسی كَلِمَةً لَوْ قَالَهَا لَذَهَبَ عَنْهُ مَا يَجِدُ بات جانتا ہوں کہ اگر وہ اسے کہے تو ضرور ہی وہ لَوْ قَالَ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ غصہ اس سے جاتارہے جو وہ محسوس کر رہا ہے۔اگر