صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 532 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 532

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۳۲ ۷۸ - كتاب الأدب بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنَا رَبِيعَةُ بْنُ أَبِي عَبْدِ بن جعفر نے ہمیں بتایا۔ربیعہ بن ابی عبد الرحمن الرَّحْمَنِ عَنْ يَزِيدَ مَوْلَى الْمُنْبَعِثِ عَنْ نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے منبعث کے غلام یزید زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ سے یزید نے حضرت زید بن خالد جہنی سے روایت رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن کی کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اللُّقَطَةِ فَقَالَ عَرِفْهَا سَنَةً ثُمَّ اعْرِفَ گری پڑی چیز کے متعلق پوچھا آپ نے فرمایا: اس کو ایک برس تک شناخت کراؤ۔اور پھر اس کا بندھن وَكَاءَهَا وَعِفَاصَهَا ثُمَّ اسْتَنْفِقْ بِهَا اور اس کا تھیلا پہچان رکھو اور اسے خرچ کر لو۔اگر فَإِنْ جَاءَ رَبُّهَا فَأَذِهَا إِلَيْهِ قَالَ يَا تو اُس کا مالک آگیا تو اُسے وہ ادا کر دو۔اس نے کہا: رَسُولَ اللَّهِ فَضَالَّةُ الْغَنَمِ قَالَ خُذْهَا یا رسول اللہ ! بھولی بھٹکی بکری جو ہو ؟ آپ نے فَإِنَّمَا هِيَ لَكَ أَوْ لِأَخِيكَ أَوْ لِلذَّنْبِ فرمایا: اس کو لے لو کیونکہ وہ یا تمہارے لئے ہے یا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَضَالَّةُ الْإِبِلِ قَالَ تمہارے بھائی کے لئے یا بھیڑیے کے لئے۔کہنے فَغَضِبَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ لگا: یا رسول اللہ ! بھولا بھٹکا اونٹ جو ہو ؟ حضرت وَسَلَّمَ حَتَّى احْمَرَّتْ وَجْنَتَاهُ أَوْ احْمَرَّ زید کہتے تھے: یہ سن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَجْهُهُ ثُمَّ قَالَ مَا لَكَ وَلَهَا مَعَهَا کو اتنا غصہ آیا کہ آپ کے دونوں رخسار سرخ ہو حِدَاؤُهَا وَسِقَاؤُهَا حَتَّى يَلْقَاهَا رَبُّهَا۔گئے یا (کہا) آپ کا چہرہ سرخ ہو گیا۔آپ نے فرمایا: تمہیں اس سے کیا واسطہ؟ اس کے ساتھ اس کا جوتا اور اس کا مشکیزہ ہے جب تک کہ اس کا مالک اسے مل جائے۔أطرافه (۹۱ ، ۲۳۷۲ ،۲٤۲۷، ۲٤۲۸ ، ٢٤۲۹، ٢٤٣٦ ، ٢٤٣٨، ٥٢٩٢۔٦١١٣ : وَقَالَ الْمَكِّيُّ حَدَّثَنَا ۶۱۱۳: اور مکی بن ابراہیم) نے کہا کہ ہم سے عَبْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدٍ ح وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ عبد الله بن سعید نے بیان کیا۔نیز محمد بن زیاد نے بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُجھ سے بیان کیا کہ محمد بن جعفر نے ہمیں بتایا۔عَبْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنِي سَالِمٌ عبد اللہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا، کہا: عمر بن أَبُو النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ عبید اللہ کے غلام سالم ابونضر نے مجھے بتایا۔انہوں