صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 531 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 531

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۳۱ ۷۸ - كتاب الأدب رَضِيَ قَيْسُ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ خالد سے روایت کی۔قیس بن ابی حازم نے ہمیں اللهُ عَنْهُ قَالَ أَتَى رَجُلٌ النَّبِيَّ بتایا۔انہوں نے حضرت ابو مسعود (انصاری) رضی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنِّي اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ لَأَتَأَخَّرُ عَنْ صَلَاةِ الْغَدَاةِ مِنْ أَجْلٍ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا اور کہنے لگا: میں صبح کی نماز فلاں شخص کی وجہ سے دیر کر کے پڑھتا وَذَا الْحَاجَةِ۔فُلَانٍ مِمَّا يُطِيلُ بِنَا قَالَ فَمَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطُّ ہوں کیونکہ وہ ہمیں لمبی نماز پڑھاتا ہے۔(حضرت ابو مسعود) کہتے تھے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ أَشَدَّ غَضَبًا فِي مَوْعِظَةٍ مِّنْهُ يَوْمَئِذٍ عَلہ وسلم کو کبھی کسی وعظ پر اتنا غصے میں نہیں دیکھا قَالَ فَقَالَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ مِنْكُمْ جتنا اس دن۔کہتے تھے آپ نے فرمایا: اے لوگو ! مُنَفِّرِينَ فَأَيُّكُمْ مَا صَلَّى بِالنَّاسِ تم میں سے کچھ نفرت دلانے والے ہیں اس لئے فَلْيَتَجَوَّزْ فَإِنَّ فِيهِمُ الْمَرِيضَ وَالْكَبِيرَ جو بھی تم میں سے لوگوں کو نماز پڑھائے تو چاہیئے کہ وہ مختصر پڑھائے کیونکہ ان میں بیمار بھی اور بوڑھے بھی اور حاجت مند بھی ہوتے ہیں۔أطرافه ۹۰، ۷۰۲، ٧٠٤، ٧١٥٩۔:٦١١١: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۲۱۱۱ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ جویریہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نافع سے، نافع بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ بَيْنَا النَّبِيُّ نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي رَأَى فِي کی۔انہوں نے کہا: ایک بار نبی صلی اللہ علیہ وسلم قِبْلَةِ الْمَسْجِدِ نُخَامَةً فَحَكَّهَا بِيَدِهِ نماز پڑھ رہے تھے کہ اتنے میں آپ نے مسجد کے قبلے میں ایک رینٹھ دیکھا۔آپ نے اس کو اپنے فَتَغَيَّظَ ثُمَّ قَالَ إِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا كَانَ ہاتھ سے کھرچ ڈالا۔آپ ناراض ہوئے اور فرمایا: فِي الصَّلَاةِ فَإِنَّ اللَّهَ حِيَالَ وَجْهِهِ فَلَا تم میں سے کوئی جب نماز میں ہوتا ہے تو اللہ اس يَتَنَخَّمَنَّ حِيَالَ وَجْهِهِ فِي الصَّلَاةِ۔کے سامنے ہوتا ہے اس لئے وہ نماز میں اپنے منہ أطرافه: ٤٠٦ ، ٧٥٣، ١٢١٣ - کے سامنے ہر گز نہ تھو کے۔٦١١٢ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ۶۱۱۲ : محمد بن سلام) نے ہم سے بیان کیا کہ اسماعیل