صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 528
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۲۸ ۷۸ - كتاب الأدب بِنَا الْبَارِحَةَ فَقَرَأَ الْبَقَرَةَ فَتَجَوَّزْتُ سے محنت کرتے ہیں اور اپنے اونٹوں پر پانی لاتے فَزَعَمَ أَنِّي مُنَافِقٌ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى ہیں۔اور حضرت معاذ نے ہمیں گزشتہ رات نماز اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا مُعَاذُ أَفَتَانٌ أَنْتَ پڑھائی تو انہوں نے سورۂ بقرہ پڑھی۔میں نے الگ ( مختصر سی نماز پڑھی اور حضرت معاذ نے ثَلَالًا اقْرَأْ وَالشَّمْسِ وَضُحَهَا وَسَبِّحْ کہا: میں منافق ہوں۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تین اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى وَنَحْوَهُمَا۔أطرافه ۷۱۱ ،۷۰۰ ،۷۰۱ ،۷۰۰ بار فرمایا: معاذ ! کیا تم ابتلاء میں ڈالنے والے ہو ؟ وَالشَّمْسِ وَضُحها اور سَبْحَ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى اور ایسی سورتیں پڑھا کرو۔٦١٠٧ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا ۲۱۰۷: اسحاق بن راہویہ ) نے مجھ سے بیان کیا کہ أَبُو الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنَا ابو المغيره (عبد القدوس بن حجاج) نے ہمیں بتایا۔الزُّهْرِيُّ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ اوزاعی نے ہم سے بیان کیا کہ زہری نے ہمیں بتایا۔قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ انہوں نے محمید سے، محمید نے حضرت ابوہریرہ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ مِنْكُمْ فَقَالَ فِي حَلِفِهِ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی ا یم بِاللَّاتِ وَالْعُزَّى فَلْيَقُلْ لَا إِلَهَ إِلَّا الله نے فرمایا: جس نے تم میں سے قسم کھائی اور اپنی قسم وَمَنْ قَالَ لِصَاحِبِهِ تَعَالَ أَقَامِرُكَ میں لات اور عربی کا نام لیا۔پھر چاہیے کہ وہ لا إله فَلْيَتَصَدَّقْ۔إِلَّا الله کا اقرار کرے اور جس نے اپنے ساتھی سے کہا: آؤ میں تم سے جوا کھیلوں تو وہ صدقہ دے۔أطرافه: ٤٨٦٠، ٦٣٠١، ٦٦٥٠- ٦١٠٨: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْثٌ ۲۱۰۸: قتیبہ بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ لیث نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نافع سے ، نافع نے عَنْهُمَا أَنَّهُ أَدْرَكَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ وہ فِي رَكْبٍ وَهُوَ يَحْلِفُ بِأَبِيهِ فَنَادَاهُمْ حضرت عمر بن خطاب سے ایک قافلے میں جاتے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا ہوئے ملے اور وہ اپنے باپ کی قسم کھا رہے تھے۔إِنَّ اللَّهَ يَنْهَاكُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پکار کر فرمایا: دیکھو فَمَنْ كَانَ حَالِفًا فَلْيَحْلِفْ بِاللَّهِ وَإِلَّا اللہ نے تمہیں اپنے باپ دادا کی قسمیں کھانے سے