صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 527
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۲۷ ۷۸ - كتاب الأدب تلقین کی جاتی ہے کہ باوجود اقرار کلمہ لا إلهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ اور با وجود توحید اور ماننے عقائد ضرور یہ اسلام اور پابندی صوم و صلوۃ اور اہل قبلہ ہونے کے پھر بھی کا فر ہے اور دیگر مشرکین اور کفار کی طرح ہمیشہ جہنم میں رہے گا اور کبھی اس سے باہر نہیں ہو گا۔( آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۳۱، ۳۲) بَاب ٧٤: مَنْ لَّمْ يَرَ إِكْفَارَ مَنْ قَالَ ذَلِكَ مُتَأَوّلًا أَوْ جَاهِلًا جس نے اس شخص کو کا فرنہ ٹھہرایا جس نے کسی کو معقول وجہ سے یانا دانستہ کافر کہا وَقَالَ عُمَرُ لِحَاطِبِ بْنِ أَبِي بَلْتَعَةَ اور حضرت عمر نے حضرت حاطب بن ابی بلتعہ کے إِنَّهُ نَافَقَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ متعلق کہا کہ وہ منافق ہے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وَسَلَّمَ وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ اللَّهَ قَدِ اطَّلَعَ فرمایا تمہیں کیا پتہ شاید اللہ نے بدر والوں کو جھانک إِلَى أَهْلِ بَدْرٍ فَقَالَ قَدْ غَفَرْتُ لَكُمْ کر دیکھا ہو اور فرمایا ہو میں نے تمہیں بخش دیا۔٦١٠٦: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَادَةَ :٢١٠٦ محمد بن عبادہ نے ہم سے بیان کیا کہ یزید أَخْبَرَنَا يَزِيدُ أَخْبَرَنَا سَلِيمٌ حَدَّثَنَا عَمْرُو نے ہمیں بتایا۔سلیم (بن حیان) نے ہمیں خبر دی۔بْنُ دِينَارٍ حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ أَنَّ عمرو بن دینار نے ہمیں بتایا۔حضرت جابر بن مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ كَانَ عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حضرت معاذ بن يُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جبل رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھا کرتے تھے۔پھر اپنی قوم میں آکر ان کو ثُمَّ يَأْتِي قَوْمَهُ فَيُصَلِّي بِهِمُ نماز پڑھاتے۔ایک دفعہ (ان کو نماز پڑھاتے فَقَرَأَ بِهِمُ الْبَقَرَةَ قَالَ فَتَجَوَّزَ رَجُلٌ ہوئے) سورۃ بقرہ پڑھی۔(حضرت جابر) کہتے الصَّلاةَ فَصَلَّى صَلَاةٌ خَفِيفَةٌ فَبَلَغَ ذَلِكَ مُعَاذًا تھے: ایک شخص نے جماعت سے الگ ہو کر مختصہ فَقَالَ إِنَّهُ مُنَافِقٌ فَبَلَغَ ذَلِكَ الرَّجُلَ کی نماز پڑھ لی۔حضرت معاذ کو یہ علم ہو ا تو انہوں فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ نے کہا کہ وہ منافق ہے۔اس شخص کو یہ خبر پہنچی تو يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا قَوْمٌ نَعْمَلُ بِأَيْدِينَا وہ نبي صلى اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا: وَنَسْقِي بِنَوَاضِحِنَا وَإِنَّ مُعَاذَا صَلَّى يا رسول اللہ ! ہم ایسے لوگ ہیں کہ جو اپنے ہاتھوں