صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 524
صحیح البخاری جلد ۱۴ سَعِيدٍ ۵۲۴ ۷۸ - كتاب الأدب بَاب ٧٣ : مَنْ أَكْفَرَ أَخَاهُ بِغَيْرِ تَأْوِيلٍ فَهُوَ كَمَا قَالَ جس نے اپنے بھائی کو بغیر کسی وجہ کے کافر ٹھہرایا تو پھر وہ خو د ویسے ہی ہے جو اُس نے کہا ٦١٠٣: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ وَأَحْمَدُ بْنُ ۲۱۰۳: محمد بن يحي ذہلی ) اور احمد بن سعید (دارمی) قَالَا حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ نے ہم سے بیان کیا کہ ان دونوں نے کہا: عثمان أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يَحْيَى بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ علی بن مبارک نے بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہمیں خبر دی۔انہوں نے یحییٰ بن ابی کثیر سے، هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ يحجي نے ابو سلمہ سے، ابوسلمہ نے حضرت ابوہریرہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَالَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر کوئی شخص اپنے بھائی سے الرَّجُلُ لِأَخِيهِ يَا كَافِرُ فَقَدْ بَاءَ بِهِ أَحَدُهُمَا۔وَقَالَ عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ یوں کہے: اے کافر۔تو پھر اُن میں سے ایک نے يَحْيَى عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ سَمِعَ أَبَا اپنے کفر کا اقرار کر لیا۔اور عکرمہ : بن عمار نے يحي سے نقل کیا۔یحی نے عبد اللہ بن یزید سے روایت سَلَمَةَ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ کی کہ انہوں نے ابو سلمہ سے سنا۔ابوسلمہ نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔حضرت ابوہریرہ سے سنا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی روایت کی۔٦١٠٤: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي ۲۱۰۴: اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ کیا، کہا: مالک نے مجھے بتایا۔انہوں نے عبد اللہ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ بن دینار سے ، عبد اللہ نے حضرت عبد اللہ بن عمر رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ أَيُّمَا رَجُلٍ قَالَ لِأَخِيهِ يَا كَافِرُ فَقَدْ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے بھی اپنے بھائی سے کہا: اے کا فر تو اُن میں سے ایک نے یقیناً بَاءَ بِهَا أَحَدُهُمَا۔اس کفر کا اقرار کر لیا۔٦١٠٥ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۶۱۰۵: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ