صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 522 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 522

صحیح البخاری جلد ۱۴ اور بار بار رحم کرنے والا ہے۔66 ۵۲۲ ۷۸ - كتاب الأدب ( تفسیر کبیر ، سورة البقرة، زير آيت يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصبر والصلوة ، جلد ۲ صفحه ۲۸۴،۲۸۳) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام فرماتے ہیں: ”صبر بڑا جو ہر ہے۔جو شخص صبر کرنے والا ہوتا ہے اور غصے سے بھر کر نہیں بولتا اس کی تقریر اپنی نہیں ہوتی بلکہ خدا تعالیٰ اس سے تقریر کراتا ہے۔صبر جیسی کوئی شے نہیں مگر صبر کرنا بڑا مشکل ہے۔اللہ تعالیٰ اس کی تائید کرتا ہے جو صبر سے کام لے۔“ لملفوظات جلد ۴ صفحه ۵۱۷) بَاب ۷۲: مَنْ لَّمْ يُوَاجِهِ النَّاسَ بِالْعِتَابِ جو ناراضی کے اظہار کے وقت لوگوں سے مخاطب نہ ہو ٦١٠١: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ ٢١٠١: عمر بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ میرے حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ حَدَّثَنَا باپ نے ہمیں بتایا۔اعمش نے ہم سے بیان کیا کہ مُسْلِمٌ عَنْ مَّسْرُوقٍ قَالَتْ عَائِشَةُ مسلم نے ہمیں بتایا۔انہوں نے مسروق سے روایت صَنَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی کہ حضرت عائشہ فرماتی تھیں: نبی صلی اللہ علیہ شَيْئًا فَرَخَّصَ فِيهِ فَتَنَزَّهَ عَنْهُ قَوْمٌ وَسلم نے ایک کام کیا، لوگوں کو بھی اس کے کرنے فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کی اجازت دی۔بعض لوگوں نے اس سے پر ہیز کیا۔یہ بات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچی۔آپ نے وَسَلَّمَ فَخَطَبَ فَحَمِدَ اللَّهَ ثُمَّ قَالَ مَا ان کو مخاطب کیا، اللہ کی تعریف کی پھر فرمایا: بعض بَالُ أَقْوَامٍ يَتَنَزَّهُونَ عَنِ الشَّيْءِ لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ وہ اپنے آپ کو اس کام أَصْنَعُهُ فَوَاللَّهِ إِنِّي لَأَعْلَمُهُمْ بِاللهِ کے کرنے سے بالا سمجھتے ہیں کہ جس کو میں کرتا ہوں۔اللہ کی قسم! میں ان سے بڑھ کر اللہ کو جانتا وَأَشَدُّهُمْ لَهُ خَشْيَةٌ۔طرفه: ۷۳۰۱۔ہوں اور ان سے زیادہ اس سے خشیت کرتا ہوں۔٦١٠٢: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا :۲۱۰۲ عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ (بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے ہمیں خبر سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ هُوَ ابْنُ أَبِي عُتْبَةَ دی۔شعبہ نے قتادہ سے روایت کی کہ میں نے