صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 510
صحیح البخاری جلد ۱۴ وَسَلَّمَ فَبِمَ شَبَهُ الْوَلَدِ۔۵۱۰ ۷۸ - كتاب الأدب سن کر حضرت اُم سلمہ ہنس پڑیں اور کہنے لگیں: کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر بچے کی مشابہت اس سے کس لئے ہوتی ہے۔أطرافه ۱۳۰، ۲۸۲، ۳۳۲۸، ۶۱۲۱- ٦٠٩٢: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ :۶۰۹۲: يحي بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا۔کہا: قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنَا عَمْرُو (عبدالله) ابن وہب نے مجھے بتایا۔عمرو (بن أَنَّ أَبَا النَّضْرِ حَدَّثَهُ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ حارث نے ہمیں خبر دی کہ ابو النضر (سالم بن ابی يَسَارٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا امیہ) نے ان کو بتایا۔انہوں نے سلیمان بن یسار قَالَتْ مَا رَأَيْتُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے ، سلیمان نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے وَسَلَّمَ مُسْتَجْمِعًا قَطُّ ضَاحِكًا حَتَّى روایت کی۔وہ بیان کرتی تھیں: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پوراہنتے کبھی نہیں دیکھا ایسا کہ میں آپ أَرَى مِنْهُ لَهَوَاتِهِ إِنَّمَا كَانَ يَتَبَسَّمُ۔طرفه: ٤٨٢٨ - کا کو دیکھتی۔صرف مسکرا یا ہی کرتے تھے۔٦٠٩٣: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبِ :۶۰۹۳: محمد بن محبوب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ ابو عوانہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے قتادہ سے ، قتادہ أَنَسٍ، وَ قَالَ لِي خَلِيفَةً حَدَّثَنَا يَزِيدُ نے حضرت انس سے روایت کی۔اور خلیفہ (بن خیاط) نے مجھ سے بیان کیا کہ یزید بن زُریع نے بنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَجُلًا جَاءَ ہمیں بتایا۔سعید نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے قتادہ سے، قتادہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ روایت کی کہ ایک شخص جمعہ کے دن مدینہ میں نبی الْجُمُعَةِ وَهُوَ يَخْطُبُ بِالْمَدِينَةِ فَقَالَ صلى اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ خطبہ دے قَحَطَ الْمَطَرُ فَاسْتَسْقِ رَبَّكَ فَنَظَرَ رہے تھے۔اس نے کہا: بارش نہیں ہوتی جس سے إِلَى السَّمَاءِ وَمَا نَرَى مِنْ سَحَابِ قحط پڑ گیا ہے اس لئے اپنے رب سے بارش کے لئے فَاسْتَسْقَى فَنَشَأَ السَّحَابُ بَعْضُهُ إِلَى دعا مانگیں۔آپ نے آسمان کی طرف دیکھا اور ہم