صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 509 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 509

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۰۹ ۷۸ - كتاب الأدب ٦٠٨٩: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا ۶۰۸۹: (محمد بن عبد الله ) ابن نمیر نے ہم سے ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنْ قَيْسٍ بیان کیا کہ (عبد اللہ ) ابن اور میں نے ہمیں بتایا۔قَالَ مَا حَجَبَنِي النَّبِيُّ انہوں نے اسماعیل (بن ابی خالد) سے، اسماعیل صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْذُ أَسْلَمْتُ نے قیس ( بن ابی حازم) سے، قیس نے حضرت عَنْ جَرِيرٍ وَلَا رَآنِي إِلَّا تَبَسَّمَ فِي وَجْهِي۔جریرہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: جب سے میں مسلمان ہوا ہوں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے پر دہ اطرافه: نہیں کروایا اور جب بھی آپ نے دیکھا تو ضرور آپ مجھ سے خندہ پیشانی سے پیش آئے۔-٤٣٥٥، ٤٣٥٦، ٦٣٣٣ ،۳۸۲۳ ۰۳٣٠٢٠، ٣٠٣٦، ٠٧٦ ٦٠٩٠: وَلَقَدْ شَكَوْتُ إِلَيْهِ أَنِّي لَا :۶۰۹۰ میں نے آپ سے شکایت کی کہ میں أَثْبُتُ عَلَى الْخَيْلِ فَضَرَبَ بِيَدِهِ فِي گھوڑے پر جم کر نہیں بیٹھتا تو آپ نے میرے سینہ صَدْرِي وَقَالَ اللَّهُمَّ ثَبِّتْهُ وَاجْعَلْهُ میں اپنا ہاتھ مارا اور فرمایا: اے اللہ ! اس کو مضبوطی سے بیٹھنے کی توفیق دے اور اسے راہبر بنا، راہ هَادِيًا مَهْدِيًّا۔اطرافه: ۳۰۳۵، ۳۸۲۲- راست پر چلا۔٦٠٩١: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۲۰۹۱ محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ یحییٰ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ هِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِي (قطان) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام (بن أَبِي عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ عروہ) سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میرے عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ أُمَّ سُلَيْمٍ قَالَتْ باپ نے مجھے خبر دی۔انہوں نے حضرت زینب يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَحِي مِنَ بنت ام سلمہ سے، حضرت زینب نے حضرت الْحَقِّ هَلْ عَلَى الْمَرْأَةِ غُسْلٌ إِذَا ام سلمہ سے روایت کی کہ حضرت ام سلیم نے کہا: احْتَلَمَتْ؟ قَالَ نَعَمْ إِذَا رَأَتِ الْمَاءَ يا رسول الله ! اللہ حق سے نہیں شرماتا۔کیا عورت فَضَحِكَتْ أُمُّ سَلَمَةَ فَقَالَتْ أَتَحْتَلِمُ کے لئے بھی نہانا ضروری ہے جب اسے احتلام الْمَرْأَةُ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہو؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔جب وہ پانی دیکھے۔یہ