صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 506
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۸ - كتاب الأدب فَقَالَ عَجِبْتُ مِنْ هَؤُلَاءِ اللَّاتِي كُنَّ عليه وسلم ہنس رہے تھے۔حضرت عمرؓ نے کہا: عِنْدِي لَمَّا سَمِعْنَ صَوْتَكَ تَبَادَرْنَ یا رسول الله ! اللہ آپ کو ہمیشہ ہنستا ر کھے ، میرے الْحِجَابَ فَقَالَ أَنْتَ أَحَقُّ أَنْ يُهَبْنَ ماں باپ آپ پر قربان۔آپ نے فرمایا: مجھے ان يَا رَسُولَ اللهِ ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْهِنَّ فَقَالَ عورتوں سے تعجب ہوا، جو (ابھی) میرے پاس يَا عَدُوَّاتِ أَنْفُسِهِنَّ أَتَهَبْنَنِي وَلَمْ ھیں۔جب انہوں نے تمہاری آواز سنی تو جلدی تَهَبْنَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے پردہ میں چلی گئیں۔حضرت عمر نے کہا: یارسول اللہ ! آپ زیادہ مستحق ہیں کہ وہ آپ سے فَقُلْنَ إِنَّكَ أَفَظُ وَأَغْلَظُ مِنْ رَسُولِ جھینپیں۔پھر وہ ان عورتوں سے مخاطب ہوئے اور اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَسُولُ کہنے لگے: اری اپنی جانوں کی دشمن ! کیا تم مجھ سے اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِيهِ يَا ابْنَ جینتی ہو اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں الْخَطَّابِ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ مَا جھینپتی۔وہ بولیں: تم بہت اکھڑ اور سخت مزاج ہو، لَقِيَكَ الشَّيْطَانُ سَالِكًا فَبًّا إِلَّا رسول الله صلی ال یا ایسے نہیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے ابن خطاب ! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، جب بھی شیطان سَلَكَ فَبًّا غَيْرَ فَجِّكَ۔اطرافه: ٣٢٩٤، ٣٦٨٣۔تم سے کسی راستے پر چلتے ہوئے ملا تو ضرور ہی اس نے تمہارا راستہ چھوڑ کر کوئی اور راستہ لیا۔٦٠٨٦ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :۶۰۸۶: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ أَبِي (بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عمرو (بن الْعَبَّاس عَن ابْن عُمَرَ قَالَ لَمَّا كَانَ دینار) ہے، عمرو نے ابوالعباس (سائب) سے، ابو العباس نے حضرت (عبد اللہ ابن عمر سے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی۔انہوں نے کہا: جب رسول اللہ صلی اللہ بِالطَّائِفِ قَالَ إِنَّا قَافِلُونَ غَدًا إِنْ عليیہ وسلم طائف میں تھے تو آپ نے فرمایا: ہم شَاءَ اللهُ فَقَالَ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ انشاء اللہ کل کوٹیں گے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا کے صحابہ میں سے کچھ لوگوں نے کہا: ہم تو نہیں