صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 505 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 505

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۰۵ ۷۸ - كتاب الأدب أَلَا تَزْجُرُ هَذِهِ عَمَّا تَجْهَرُ بِهِ عِنْدَ اجازت دی جائے۔یہ سن کر خالد پکارنے لگے: رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا ابوبکر ابوبکر! کیا آپ اس کو اس بات سے ڈانتے يَزِيدُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نہیں جو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھول عَلَى التَّبَسُم ثُمَّ قَالَ لَعَلَّكِ تُرِيدِينَ کر بیان کر رہی ہے ؟ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم أَنْ تَرْجِعِي إِلَى رِفَاعَةَ لَا حَتَّى تَذُوقِي صرف مسکرائے اس سے زیادہ کچھ نہیں۔پھر آپ نے فرمایا: شاید تم چاہتی ہو کہ رفاعہ کے پاس پھر چلی جاؤ۔اس وقت تک نہیں جب تک کہ تم اس عُسَيْلَتَهُ وَيَذُوقَ عُسَيْلَتَكِ۔سے مزہ نہ اٹھاؤ اور وہ تم سے مزہ نہ اٹھائے۔أطرافه: ٢٦٣٩، ٥٢٦٠، ٥٢٦، ٥٢٦٥، ۰۳۱۷، ٥۷۹۲، ٥٨٢٥۔٦٠٨٥: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنَا ۶۰۸۵: اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان إِبْرَاهِيمُ عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ عَنِ کیا کہ ابراہیم (بن سعد) نے ہمیں بتایا۔انہوں ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ نے صالح بن کیسان سے، صالح نے ابن شہاب عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَيْدِ بْنِ الْخَطَّابِ سے، ابن شہاب نے عبد الحمید بن عبد الرحمن بن عَنْ مُّحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ زيد بن خطاب سے، عبد الحمید نے محمد بن سعد اسْتَأْذَنَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ ہے، انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی۔انہوں عَنْهُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ نے کہا: حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اندر آنے کی اجازت مانگی۔اس وقت آپ کے پاس قریش کی کچھ عورتیں تھیں جو آپ سے خرچ مانگ رہی تھیں اور آپ سے بہت مطالبے کر رہی تھیں۔ان کی وَسَلَّمَ وَعِنْدَهُ نِسْوَةٌ مِنْ قُرَيْشٍ يَسْأَلْتَهُ وَيَسْتَكْثِرْنَهُ عَالِيَةً أَصْوَاتُهُنَّ عَلَى صَوْتِهِ فَلَمَّا اسْتَأْذَنَ عُمَرُ تَبَادَرْنَ الْحِجَابَ فَأَذِنَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ آوازیں آپ کی آواز سے زیادہ بلند تھیں۔جب عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَخَلَ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ حضرت عمر نے اندر آنے کی اجازت مانگی تو جلدی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَضْحَكُ فَقَالَ أَضْحَكَ سے پردے میں چلی گئیں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللهُ سِنَّكَ يَا رَسُولَ اللهِ بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي نے ان کو اجازت دی۔وہ آئے اور نبی صلی اللہ