صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 504 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 504

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۰۴ باب ٦٨ : التَّبَسُّمُ وَالضَّحِكُ مسکرانا اور ہنسنا -2A - كتاب الأدب وَقَالَتْ فَاطِمَةُ عَلَيْهَا السَّلَامُ أَسَرَّ اور حضرت فاطمہ علیہ السلام نے کہا: نبی صلی اللہ إِلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علیہ وسلم مجھے ایک راز کی بات فرمائی اور میں ہنس فَضَحِكْتُ۔وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ إِنَّ اللهَ پڑی اور حضرت ابن عباس نے کہا: (اللہ تعالیٰ هُوَ اضْحَكَ وابكى (النجم : ٤٤)۔فرماتا ہے: اللہ ہی ہے جس نے ہنسایا اور رُلایا۔٦٠٨٤: حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَى :۷۰۸۴ حبان بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ عبد اللہ بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔معمر نے الزُّهْرِي عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ ہمیں خبر دی۔انہوں نے زہری سے ، زہری نے اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رِفَاعَةَ الْقُرَظِيَّ طَلَّقَ عروہ سے، عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ رفاعہ قرطی نے اپنی بیوی کو طلاق امْرَأَتَهُ فَبَتْ طَلَاقَهَا فَتَزَوَّجَهَا بَعْدَهُ دے دی اور اس کو قطعی طلاق دی۔تو اس کے بعد عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الزَّبِيرِ فَجَاءَتِ عبد الرحمن بن زبیر نے اس سے نکاح کر لیا پھر وہ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ في صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور کہنے لگی: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهَا كَانَتْ عِنْدَ رِفَاعَةَ يا رسول اللہ ! وہ رفاعہ کے پاس تھی اور اس نے فَطَلَّقَهَا ثَلَاثَ تَطْلِيقَاتِ فَتَزَوَّجَهَا اس کو تین طلاقوں میں سے آخری طلاق بھی بَعْدَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الزَّبِيرِ وَإِنَّهُ وَاللهِ دے دی اور اس کے بعد عبد الرحمن بن زبیر نے مَا مَعَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِلَّا مِثْلُ هَذِهِ اس سے نکاح کر لیا اور بات یہ ہے کہ اللہ کی قسم الْهُدْبَةِ لِهُدْبَةٍ أَخَذَتْهَا مِنْ جِلْبَابِهَا قَالَ يا رسول اللہ ! اس کے ساتھ تو ایسا ہی ہے۔اپنی اوڑھنی کے کنارے کو لے کر کہا: اس کنارے وَأَبُو بَكْرٍ جَالِسٌ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ کی طرح ہی ہے۔عروہ کہتے تھے: اور اس وقت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَابْنُ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ حضرت ابو بکر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے جَالِسٌ بِبَابِ الْحُجْرَةِ لِيُؤْذَنَ لَهُ تھے اور سعید بن عاص کے بیٹے (خالد) حجرے فَطَفِقَ خَالِدٌ يُنَادِي أَبَا بَكْرٍ يَا أَبَا بَكْرٍ کے دروازے پر بیٹھے تھے تا انہیں اندر آنے کی