صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 502
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۰۲ ۷۸ - كتاب الأدب صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ سَلْمَانَ في صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سلمان اور حضرت وَأَبِي الدَّرْدَاءِ۔ وَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ابو درداء کو آپس میں بھائی بھائی بنایا۔ اور حضرت عَوْفٍ لَمَّا قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ آخى النَّبِيُّ عبد الرحمن بن عوف نے کہا: جب ہم مدینہ میں آئے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنِي وَبَيْنَ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اور حضرت سعد بن سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ۔ ربیع کو آپس میں بھائی بھائی بنایا۔ ٦٠٨٢ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۶۰۸۲: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحی بن سعید عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَمَّا قَدِمَ قطان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حمید (طویل) عَلَيْنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ فَآخَى النَّبِيُّ سے حمید نے حضرت انس سے روایت کی۔ انہوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ سَعْدِ نے کہا: جب حضرت عبد الرحمن ہمارے پاس آئے رضا ت سعد بْنِ الرَّبِيعِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن کو اور حضرت وَسَلَّمَ أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ۔ بن ربیعہ کو بھائی بھائی بنایا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے (ان کو) فرمایا: ولیمہ کرو گو ایک بکری ہی سہی۔ أطرافه: ۲۰۴۹ ، ۲۲۹۳ ، ۳۷۸۱ ، ۳۹۳۷ ، ۵۰۷۲، ۵۱۴۸، ۵۱۵۳، ٥١۵۵، ٥١٦٧، ٦٣٨٦۔ ٦٠٨٣ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَبَّاحٍ ۶۰۸۳ : محمد بن صباح نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ حَدَّثَنَا اسماعیل بن زکریا نے ہمیں بتایا۔ عاصم ( بن سلیمان عَاصِمٌ قَالَ قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَحوَل) نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: میں أَبَلَغَكَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت انس بن مالک سے پوچھا: چھا: کیا آپ کو قَالَ لَا حِلْفَ فِي الْإِسْلَامِ فَقَالَ قَدْ یہ خبر پہنچی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خالَفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسلام میں حلف نہیں ؟ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے گھر میں قریش اور انصار کے بَيْنَ قُرَيْشٍ وَالْأَنْصَارِ فِي دَارِي۔ در میان عہد و پیمان کرائے۔ أطرافه: ٢٢٩٤، ٧٣٤٠۔