صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 500 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 500

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۰۰ ۷۸ - كتاب الأدب عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْنِ حذاء سے، خالد نے انس بن سیرین سے، انہوں مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَارَ أَهْلَ بَيْتٍ کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انصار کے ایک مِّنَ الْأَنْصَارِ فَطَعِمَ عِنْدَهُمْ طَعَامًا خاندان کو ملنے گئے اور آپ نے ان کے ہاں کھانا فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يُخْرُجَ أَمَرَ بِمَكَانِ مِنَ کھایا۔جب آپ نے جانے کا ارادہ کیا تو آپ نے الْبَيْتِ فَنُضِحَ لَهُ عَلَى بِسَاطٍ فَصَلَّى اس گھر میں ایک جگہ کے متعلق حکم دیا تو آپ کے لیے ایک چٹائی کو پانی ڈال کر صاف کیا گیا۔پھر عَلَيْهِ وَدَعَا لَهُمْ۔اطرافه: ۶۷۰، ۱۱۷۹- آپ نے اس پر نماز پڑھی اور ان کے لئے دعا کی۔باب ٦٦: مَنْ تَجَمَّلَ لِلْوُفُودِ جس نے نمائندوں کے ملنے کے لئے اپنے تئیں آراستہ کیا ٦٠٨١ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۶۰۸۱: عبد الله بن محمد (مسندی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي کیا کہ عبد الصمد بن عبد الوارث) نے ہمیں بتایا۔قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ انہوں نے کہا: میرے باپ نے مجھ سے بیان کیا۔قَالَ قَالَ لِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ مَا كہا: يحي بن ابی اسحاق نے مجھے بتایا وہ کہتے تھے: مجھے سالم بن عبد اللہ نے پوچھا: استبرق کیا ہوتا الْإِسْتَبْرَقُ قُلْتُ مَا غَلُظَ مِنَ الدِّيبَاجِ ہے؟ میں نے کہا: وہ دیباج جو موٹا اور گھر درا ہو۔وَخَشُنَ مِنْهُ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ انہوں نے کہا: میں نے حضرت عبد اللہ بن عمرؓ) يَقُولُ رَأَى عُمَرُ عَلَى رَجُلٍ حُلَّةً مِّنْ سے سنا۔وہ کہتے تھے کہ حضرت عمر نے ایک شخص إِسْتَبْرَقٍ فَأَتَى بِهَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ کے پاس استبرق کا ایک جوڑا دیکھا تو وہ اس جوڑے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ اشْتَرِ کوئی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے آئے اور کہنے هَذِهِ فَالْبَسْهَا لِوَفْدِ النَّاسِ إِذَا قَدِمُوا لگے : یارسول اللہ ! آپ اس کو خرید لیں اور لوگوں عَلَيْكَ فَقَالَ إِنَّمَا يَلْبَسُ الْحَرِيرَ مَنْ لَّا کے نمائندوں سے ملاقات کرنے کے لئے جب خَلَاقَ لَهُ فَمَضَى فِي ذَلِكَ مَا مَضَى وہ آپ کے پاس آئیں اسے پہنا کریں۔آپ نے