صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 26 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 26

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۶ ۷۵ - کتاب المرضى شَاءَ اللهُ قَالَ قُلْتَ طَهُورٌ كَلَّا بَلْ یہ بیماری (اس کے ) پاک ہونے کا موجب ہو گی۔ هِيَ حُمَّى تَفُورُ أَوْ تَشُورُ عَلَى شَيْخ اس گنوار نے کہا: آپ نے کہا پاک ہونے کا موجب كَبِيرٍ تُزِيرُهُ الْقُبُورَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى ہوگی ہر گز نہیں یہ تو ایسا تپ ہے جو سخت جوش جوش مار رہا ہے یا (کہا) ایک بہت بوڑھے شخص پر پر شدت اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَعَمْ إِذًا۔ سے حملہ کر رہا ہے کہ اس کو قبریں ہی دکھا کر أطرافه : ٣٦١٦، ٥٦٦٢، ٧٤٧٠۔ چھوڑے گا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اچھا پھر ایسا ہی سہی۔ بَاب ۱۱ : عِيَادَةُ الْمُشْرِكِ مشرکوں کی عیادت کرنا ٥٦٥٧ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۵۶۵۷: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ثابت سے، أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ غُلَامًا لِيَهُودَ ثابت نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت كَانَ يَخْدُمُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کی کہ یہودیوں کا ایک لڑکا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وَسَلَّمَ فَمَرِضَ فَأَتَاهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ خدمت کرتا تھا اور وہ بیمار ہو گیا تو نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُودُهُ فَقَالَ أَسْلِمْ علیہ وسلم اس کے پاس اس کی عیادت کرنے کے فَأَسْلَمَ۔ طرفه : ١٣٥٦ - لئے آئے آپ نے فرمایا: اسلام قبول کر لو اور وہ مسلمان ہو گیا۔ وَقَالَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِيهِ اور سعید بن مسیب نے اپنے باپ سے نقل کیا۔ لَمَّا حُضِرَ أَبُو طَالِبِ جَاءَهُ النَّبِيُّ جب ابوطالب فوت ہونے لگے تو نبی صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ علیہ وسلم ان کے پاس آئے۔ تشریح : عِيَادَةُ الْمُشْرِكِ: مشرکوں کی لوں کی عیادت کرنا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دل میں انسانیت کی احمد ردی اور درد اس قدر بھرا ہوا تھا کہ آپ انسانوں کی جسمانی، اخلاقی اور روحانی بیماریوں کو