صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 492
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۴۹۲ ۷۸ - كتاب الأدب أَهُوَ قَالَ هَذَا قَالُوا نَعَمْ قَالَتْ هُوَ جائیداد وغیرہ میں ان کے ہر ایک تصرف کو روک لِلَّهِ عَلَيَّ نَذْرٌ أَنْ لَّا أُكَلَّمَ ابْنَ الزُّبَيْرِ دوں گا۔(یہ سن کر) حضرت عائشہ نے فرمایا: کیا أَبَدًا فَاسْتَشْفَعَ ابْنُ الزُّبَيْرِ إِلَيْهَا حِينَ اُس نے ایسا کہا ہے ؟ لوگوں نے کہا: ہاں۔حضرت طَالَتِ الْهِجْرَةُ فَقَالَتْ لَا وَاللَّهِ لَا عائشہ نے فرمایا: اللہ کے لئے میرے واسطے اب یہ أُشَفَعُ فِيهِ أَبَدًا وَلَا أَتَحَنَّثُ إِلَى تدر ہے کہ میں ابن زبیر سے کبھی بات نہیں کروں گی۔جب یہ قطع تعلقی لمبی ہو گئی تو ابن زبیر نے حضرت عائشہ کے پاس سفارش کروائی تو انہوں نَدْرِي فَلَمَّا طَالَ ذَلِكَ عَلَى ابْنِ الزُّبَيْرِ كَلَّمَ الْمِسْوَرَ بْنَ مَحْرَمَةَ وَ نے کہا: اللہ کی قسم ! میں اس کے متعلق کوئی سفارش عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْأَسْوَدِ بْنِ عَبْدِ ہرگز قبول نہیں کروں گی اور نہ ہی میں اپنی نذر يَغُوثَ وَهُمَا مِنْ بَنِي زُهْرَةَ وَقَالَ توڑوں گی، جب اس بات نے اتناطول کھینچا کہ ابن لَهُمَا أَنْشُدُكُمَا بِاللَّهِ لَمَّا أَدْخَلْتُمَانِي زبیر گو دو بھر معلوم ہوا تو انہوں نے حضرت مسور عَلَى عَائِشَةَ فَإِنَّهَا لَا يَحِلُّ لَهَا أَنْ بن مخرمہ اور حضرت عبد الرحمن بن اسود بن عبد تَنْذِرَ قَطِيعَتِي فَأَقْبَلَ بِهِ الْمِسْوَرُ یغوث سے بات کی، اور وہ دونوں بنو زہرہ میں سے وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ مُشْتَمِلَيْنِ بِأَرْدِيَتِهِمَا تھے اور ان سے کہا: میں آپ دونوں کو اللہ کی قسم حَتَّى اسْتَأْذَنَا عَلَى عَائِشَةَ فَقَالا دیتا ہوں کہ ضرور مجھے حضرت عائشہ کے پاس لے السَّلَامُ عَلَيْكِ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ جاؤ کیونکہ اُن کے لئے جائز نہیں کہ میرے ساتھ أَنَدْخُلُ قَالَتْ عَائِشَةُ ادْخُلُوا قَالُوا قطع تعلقی کی نذر مانیں۔چنانچہ حضرت مسوڑ اور حضرت عبد الرحمن اپنی چادریں لیٹے ہوئے ابن كُلُّنَا قَالَتْ نَعَمِ ادْخُلُوا كُلُّكُمْ وَلَا زبیر کو ساتھ لئے آئے اور حضرت عائشہ کے پاس تَعْلَمُ أَنَّ مَعَهُمَا ابْنَ الزُّبَيْرِ فَلَمَّا اندر آنے کی اجازت مانگی۔ان دونوں نے کہا: دَخَلُوا دَخَلَ ابْنُ الزُّبَيْرِ الْحِجَابَ السَّلَامُ عَلَيْكِ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ۔کیا ہم اندر فَاعْتَنَقَ عَائِشَةَ وَطَفِقَ يُنَاشِدُهَا وَيَبْكِي آئیں؟ حضرت عائشہ نے فرمایا: آجاؤ۔انہوں نے وَطَفِقَ الْمِسْوَرُ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ کہا: ہم سب ہی؟ انہوں نے کہا: ہاں تم سب ہی يُنَاشِدَانِهَا إِلَّا مَا كَلَّمَتْهُ وَقَبِلَتْ مِنْهُ آجاؤ۔اور وہ نہیں جانتی تھیں کہ ان دونوں کے