صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 475 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 475

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۴۷۵ ۷۸ - كتاب الأدب ٦٠٦٣: حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۶۰۶۳ : حمیدی نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان (بن سُفْيَانُ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عِینہ) نے ہمیں بتایا۔ہشام بن عروہ نے ہم سے عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ بیان کیا۔انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے باپ مَكَثَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔كَذَا وَكَذَا يُخَيَّلُ إِلَيْهِ أَنَّهُ يَأْتِي أَهْلَهُ وہ بیان کرتی تھیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم اتنے اتنے دنوں تک اس حال میں رہے کہ آپ کو خیال ہوتا وَلَا يَأْتِي قَالَتْ عَائِشَةُ فَقَالَ لِي ذَاتَ کہ آپ اپنے گھر والوں کے پاس آتے ہیں حالانکہ يَوْمٍ يَا عَائِشَةُ إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى أَفْتَانِي آتے نہ تھے۔حضرت عائشہ بیان کرتی تھیں: تو فِي أَمْرِ اسْتَفْتَيْتُهُ فِيهِ أَتَانِي رَجُلَانِ ایک دن آپ نے مجھ سے فرمایا: عائشہ ! اللہ تعالیٰ فَجَلَسَ أَحَدُهُمَا عِنْدَ رِجْلَيَّ وَالْآخَرُ نے مجھے اس بات کے متعلق بتا دیا ہے جس کے عِنْدَ رَأْسِي فَقَالَ الَّذِي عِنْدَ رِجْلَيَّ متعلق میں نے اس سے دریافت کیا تھا۔میرے لِلَّذِي عِنْدَ رَأْسِي مَا بَالُ الرَّجُلِ قَالَ پاس دو شخص آئے۔ان میں سے ایک میرے پاؤں مَطْبُوبٌ يَعْنِي مَسْحُورًا قَالَ وَمَنْ طَبَهُ کے پاس بیٹھ گیا اور دوسر امیرے سرہانے۔اور جو قَالَ لَبِيدُ بْنُ أَعْصَمَ قَالَ وَفِيمَ قَالَ میرے پاؤں کے پاس تھا اس نے اس شخص سے جو فِي جُفٌ طَلْعَةٍ ذَكَرٍ فِي مُشْط میرے سرہانے تھا پو چھا: اس شخص کو کیا ہوا ہے ؟ وَمُشَاقَةٍ تَحْتَ رَعُوفَةٍ فِي بِثْرِ ذَرْوَانَ تو اس نے کہا: اسے جادو کیا گیا ہے۔تو اس نے فَجَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پوچھا: کس نے جادو کیا؟ اس نے جواب دیا: لبید بن اعصم نے۔پوچھا: کس میں ؟ اس نے کہا: نر کھجور فَقَالَ هَذِهِ الْبِشْرُ الَّتِي أُرِيتُهَا كَأَنَّ کے خوشے کے غلاف میں ، اس میں کنگھی اور کتان رُءُوسَ نَحْلِهَا رُءُوسُ الشَّيَاطِينِ وَكَأَنَّ کے ریشے ہیں اور ذروان کنوئیں کے ایک پتھر کے مَاءَهَا نُقَاعَةُ الْحِنَّاءِ فَأَمَرَ بِهِ النَّبِيُّ لے رکھا ہوا ہے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم وہاں گئے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأُخْرِجَ قَالَتْ اور فرمایا: یہ وہ کنواں ہے جو مجھے دکھایا گیا ہے۔عَائِشَةُ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ ،فَهَلًا، جیسے اس کے کھجوروں کے درختوں کی چوٹیاں تَعْنِي تَنَشَّرْتَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ سانپوں کے پھن کی طرح ہیں اور جیسے اس کا پانی