صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 460 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 460

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۸ - كتاب الأدب ٦٠٥٦ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا :۶۰۵۶: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ عَنْ مَّنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ (ثوری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے منصور سے، هَمَّامٍ قَالَ كُنَّا مَعَ حُذَيْفَةَ فَقِيلَ لَهُ منصور نے ابراہیم (شخصی) سے، ابراہیم نے ہمام إِنَّ رَجُلًا يَرْفَعُ الْحَدِيثَ إِلَى عُثْمَانَ (بن حارث) سے روایت کی۔انہوں نے کہا: ہم فَقَالَ حُذَيْفَةُ سَمِعْتُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ حضرت حذیفہ بن یمان ) کے ساتھ تھے تو اُن عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ سے کسی نے پوچھا۔ایک شخص حضرت عثمان کو باتیں پہنچاتا ہے۔حضرت حذیفہ نے کہا: میں نے قَيَّات۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: چغل خور جنت میں داخل نہیں ہو گا۔تشریح۔مَا يُكْرَهُ مِنَ النَّمِيمَةِ: چغل خوری جو مکروہ ہے۔امام بخاری نے زیر باب دو آیات اور ایک حدیث سے چغل خوری کی برائی اور اس کی کراہت کو بیان کیا ہے۔اس باب میں چغل خور کے لیے ہمار، هُمَزَةٌ، لُبَرَةٌ، تمیم اور قنات کے الفاظ آئے ہیں۔امام ابن حجر نے لکھا ہے کہ تماھر وہ مفسد ہے جو وقوعہ پر خود موجود ہو اور بعد ازاں دوسروں تک پہنچائے، جبکہ قنات وہ ہے جو چھپ کر باتیں سنتا ہے پھر جو سنا ہوتا ہے اُسے (دوسروں تک پہنچاتا ہے۔(فتح الباری جزء ۱۰ صفحہ ۵۸۱،۵۸۰) همدا اور لمز کا فرق بیان کرتے ہوئے لیث نے کہا ہے کہ ھمز وہ ہے جو تمہاری عدم موجودگی میں تمہارا عیب بیان کرتا ہے اور لمز وہ ہے جو تمہاری موجودگی میں تمہارا عیب بیان کرے۔مجاہد نے ان دونوں کے معانی کو الٹا کر بیان کیا ہے۔(عمدۃ القاری جزء ۲۲ صفحہ ۱۲۹) حضرت خلیفتہ المسیح الاول رضی اللہ عنہ نے فرمایا: همان : طعنہ دینے والا، لوگوں کی برائیاں بیان کرنے والا۔مَشَاء بِنَمِيمٍ : چغل خور۔سخن چینی کے واسطے لوگوں کے درمیان آمد ورفت کرنے والا۔حدیث شریف میں آیا ہے: سب سے بہتر وہ بندگانِ خدا ہیں جن کو دیکھ کر خدا یاد آتا ہے اور سب سے بدتر وہ ہیں جو لگائی بجھائی کر کے دوستوں میں جدائی ڈلواتے اور پاک لوگوں کے عیب تلاش کرتے پھرتے ہیں۔“ ( حقائق الفرقان جلد ۴ صفحه ۱۸۰،۱۷۹) حضرت خلیفہ المسیح الرابع رحمہ اللہ نے سورۃ الھمزۃ کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا: ہلاکت ہے ہر اُس شخص کے لئے یا ہر اُس قوم کے لئے جو ھمرہ بھی ہے اور لمزة