صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 457
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۴۵۷ ۷۸ - كتاب الأدب بَاب ٤٩ : النَّمِيمَةُ مِنَ الْكَبَائِرِ چغل خوری کبیرہ گناہوں سے ہے ٦٠٥٥: حَدَّثَنَا ابْنُ سَلَامِ أَخْبَرَنَا :۶۰۵۵ (محمد) ابن سلام نے ہم سے بیان کیا کہ عَبِيْدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَن عبيده بن محمید ابو عبد الرحمن نے ہمیں خبر دی۔عَنْ مَّنْصُورٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ انہوں نے منصور سے، منصور نے مجاہد سے، مجاہد عَبَّاسٍ قَالَ خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى الله نے حضرت ابن عباس سے روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ کے باغوں میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ بَعْضِ حِيطَانِ الْمَدِينَةِ سے کسی باغ سے باہر نکلے تو آپ نے دو آدمیوں فَسَمِعَ صَوْتَ إِنْسَانَيْنِ يُعَذِّبَانِ فِي کی آواز سنی جنہیں اپنی قبروں میں سزادی جارہی قُبُورِهِمَا فَقَالَ يُعَذِّبَانِ وَمَا يُعَذِّبَانِ تھی۔آپ نے فرمایا: انہیں سزادی جارہی ہے اور فِي كَبِيرٍ وَإِنَّهُ لَكَبِيرٌ كَانَ أَحَدُهُمَا لَا انہیں کسی بڑے گناہ کی وجہ سے سزا نہیں دی جا يَسْتَتِرُ مِنَ الْبَوْلِ وَكَانَ الْآخَرُ يَمْشِي رہی اور یہ بڑا بھی ہے۔ان میں سے ایک پیشاب بِالنَّمِيمَةِ ثُمَّ دَعَا بِجَرِيدَةٍ فَكَسَرَهَا سے بچاؤ نہیں کرتا تھا اور دوسرا چغل خوری کرتا بِكِسْرَتَيْنِ أَوْ لِنْتَيْنِ فَجَعَلَ كِسْرَةً فِي پھر تا تھا۔پھر آپ نے کھجور کی ایک ٹہنی منگوائی اور اس کو دو ٹکڑے کیا یا (کہا) دو پھانکیں کیں اور ایک ٹکڑا اس قبر میں لگا دیا اور ایک ٹکڑا اس قبر میں اور فرمایا: شاید جب تک یہ سوکھے نہیں اِن قَبْرِ هَذَا وَكِسْرَةً فِي قَبْرِ هَذَا فَقَالَ لَعَلَّهُ يُخَفَّفُ عَنْهُمَا مَا لَمْ يَيْبَسَا۔أطرافه ۲۱٦ ، ،۲۱۸ ، ١٣٦۱، ١٣٧٨، ٦٠٥٢ - سے سزا ہلکی کی جائے۔تشریح : النَّمِيمَةُ مِنَ الْكَبَائِرِ : چغل خوری کبیرہ گناہوں سے ہے۔باب ۴۶ غیبت کے متعلق گزر چکا ہے۔غیبت یہ ہے کہ کسی کی عدم موجودگی میں اس کا ایساذ کر کرنا جس سے اس کا نقص اور تحقیر ثابت ہوتی ہو۔چغل خوردہ ہے جو غیبت کی ان باتوں کو اس شخص تک پہنچاتا ہے جس کے متعلق وہ ناپسندیدہ باتیں کی گئی ہوں۔اس طرح چغل خوری غیبت سے بھی بڑا گناہ اور اگلا قدم ہے۔چغل خور معاشرہ میں فتنہ و فساد اور دشمنی کی آگ بھڑ کا تا ہے اس لئے اسے بڑا گناہ قرار دیا گیا ہے۔امام ابن حجر طيبة اور تميمة کا فرق بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ قميئة ( یعنی چغل خوری) کسی شخص کی حالت