صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 445 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 445

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۴۴۵ ۷۸ - كتاب الأدب خَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مجھے بتایا۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وَسَلَّمَ لِيُخْبِرَ النَّاسَ بِلَيْلَةِ الْقَدْرِ وَسلم باہر آئے کہ لوگوں کو لیلتہ القدر کے متعلق فَتَلَاحَى رَجُلَانِ مِّنَ الْمُسْلِمِينَ قَالَ بتائیں۔اتنے میں مسلمانوں سے دو آدمی ایک النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجْتُ دوسرے کو گالیاں دے رہے تھے۔نبی صلی اللہ لِأُخْبِرَكُمْ فَتَلَاحَى فُلَانٌ وَفُلَانٌ وَإِنَّهَا علیہ وسلم نے فرمایا: میں نکلا تھا کہ تمہیں بتاؤں کہ رُفِعَتْ وَعَسَى أَنْ يَكُونَ خَيْرًا لَكُمْ اتنے میں فلاں اور فلاں نے آپس میں ایک دوسرے کو گالیاں دیں اور وہ ذہن سے اتر گئی۔اور ہو سکتا ہے کہ یہی تمہارے لئے بہتر ہو۔اس لئے اب اس کو نویں اور ساتویں اور پانچویں رات فَالْتَمِسُوهَا فِي التَّاسِعَةِ وَالسَّابِعَةِ وَالْخَامِسَةِ۔اطرافه: ٤٩ ، ٢٠٢٣ - میں ڈھونڈو۔٦٠٥٠: حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ :۲۰۵۰ عمر بن حفص بن غیاث ) نے مجھ سے حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ عَنِ بیان کیا کہ میرے باپ نے ہمیں بتایا کہ اعمش نے الْمَعْرُورِ هُوَ ابْنُ سُوَيْدٍ عَنْ أَبِي ذَرٍ ہم سے بیان کیا۔انہوں نے معرور سے جو سوید قَالَ رَأَيْتُ عَلَيْهِ بُرْدًا وَعَلَى غُلَامِهِ کے بیٹے ہیں، معرور نے حضرت ابو ذر سے روایت بُرْدًا فَقُلْتُ لَوْ أَخَذْتَ هَذَا فَلَبِسْتَهُ کی۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابوذر کو دیکھا كَانَتْ حُلَّةً وَأَعْطَيْتَهُ ثَوْبًا آخَرَ فَقَالَ کہ وہ ایک بُر دار چادر اوڑھے ہوئے تھے اور ان کا غلام بھی دیسی چادر اوڑھے ہوئے تھا۔میں نے كَانَ بَيْنِي وَبَيْنَ رَجُلٍ كَلَامٌ وَكَانَتْ کہا: اگر تم یہ لے لیتے اور اس کو پہنتے تو یہ ایک جوڑا أُمُّهُ أَعْجَمِيَّةً فَتِلْتُ مِنْهَا فَذَكَرَنِي ہوتا اور اُسے کوئی اور کپڑا دیتے تو انہوں نے کہا: إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میرے اور کسی اور آدمی کے درمیان کچھ گفتگو فَقَالَ لِي أَسَابَبْتَ فُلَانًا قُلْتُ نَعَمْ ہوئی اور اس کی ماں مجھی تھی۔میں نے اس کی ماں قَالَ أَفَتِلْتَ مِنْ أُمِّهِ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ کو گالی دی تو اُس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے إِنَّكَ امْرُةٌ فِيكَ جَاهِلِيَّةٌ۔قُلْتُ عَلَى میرے متعلق شکایت کی۔آپ نے مجھ سے فرمایا: حِينِ سَاعَتِي هَذِهِ مِنْ كِبَرِ السِّنِّ قَالَ کیا تم نے فلاں کو گالی دی ہے ؟ میں نے کہا: ہاں۔