صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 444
صحیح البخاری جلد ۱۴ فَهُوَ كَقَتْلِهِ۔سلام سلام سلام ۷۸ - كتاب الأدب کہ جیسے اس نے اس کو مار ڈالا اور جس نے کسی مؤمن پر کفر کا الزام لگایا تو یہ ایسا ہی ہے جیسا اُس نے اس کو مار ڈالا۔أطرافه: ١٣٦٣ ، ٤١٧١ ، ٤٨٤٣، ٦١٠٥، ٦٦٥٢ - ٦٠٤٨: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ :۶۰۴۸ عمر بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ قَالَ میرے باپ نے ہمیں بتایا۔اعمش نے ہم سے حَدَّثَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ بیان کیا، کہا : عدی بن ثابت نے مجھے بتایا۔انہوں سُلَيْمَانَ بْنَ صُرَدٍ رَجُلًا مِّنْ أَصْحَابِ نے کہا: میں نے حضرت سلیمان بن صرڈ سے سنا النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک اسْتَبَّ رَجُلَانِ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ شخص تھے۔وہ کہتے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَغَضِبَ أَحَدُهُمَا فَاشْتَدَّ پاس دو اشخاص نے آپس میں گالی گلوچ کی۔ان میں سے ایک کو غصہ آیا اور اُس کو اتنا سخت غصہ غَضَبُهُ حَتَّى انْتَفَخَ وَجْهُهُ وَتَغَيَّرَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آیا کہ اس کا چہرہ پھول گیا اور رنگ متغیر ہو گیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں ایک کلمہ جانتا إِنِّي لَأَعْلَمُ كَلِمَةً لَوْ قَالَهَا لَذَهَبَ ہوں۔اگر وہ اُسے کہے تو وہ غصہ اس سے دور ہو عَنْهُ الَّذِي يَجِدُ۔فَانْطَلَقَ إِلَيْهِ الرَّجُلُ جائے جسے وہ محسوس کر رہا ہے۔تو ایک شخص اس فَأَخْبَرَهُ بِقَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے پاس چلا گیا اور اُسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وَسَلَّمَ وَقَالَ تَعَوَّذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ بات بتائی اور کہا: شیطان سے اللہ کی پناہ مانگو تو وہ فَقَالَ أَتُرَى بِي بَأْسٌ أَمَجْنُونٌ أَنَا کہنے لگا: بھلا بتاؤ مجھ میں کوئی روگ ہے ؟ کیا میں مجنون ہوں ؟ چلے جاؤ۔اذْهَبْ۔اطرافه: ۳۲۸۲، ٦١١٥۔٦٠٤٩: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرُ :۲۰۴۹ مدد نے ہم سے بیان کیا کہ بشر بن مفضل بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ حُمَيْدٍ قَالَ قَالَ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے حمید سے روایت کی، کہا: أَنَسٌ حَدَّثَنِي عُبَادَةُ بْنُ الصَّامِتِ قَالَ حضرت انسؓ نے کہا: حضرت عبادہ بن صامت نے