صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 442 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 442

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۸ - كتاب الأدب ذاتوں کے جھگڑے میں پڑے۔جب اللہ تعالیٰ نے فیصلہ کر دیا کہ میرے نزدیک ذات کی کوئی سند نہیں۔حقیقی مکرمت اور عظمت کا باعث فقط تقویٰ ہے۔“ بَاب ٤٤ : مَا يُنْهَى عَنِ الرِّبَابِ وَاللَّعْنِ گالی دینے اور لعنت کرنے سے جو روکا جائے (ملفوظات جلد اول صفحه ۲۳) ٦٠٤٤: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبِ :۶۰۴۴ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَّنْصُورٍ قَالَ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے منصور سے روایت سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ يُحَدِّثُ عَنْ کی۔( منصور نے) کہا: میں نے ابووائل سے سنا۔عَبْدِ اللهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى ابو وائل نے حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ) سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِبَابُ الْمُسْلِم روایت کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ فُسُوقٌ وَقِتَالُهُ كُفْرٌ تَابَعَهُ مُحَمَّدُ بْنُ وسلم نے فرمایا: مسلمان کا گالی دینا فسق ہے اور اس کا لڑنا کفر ہے۔(سلیمان کی طرح) محمد بن جعفر جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ۔اطرافه: ٤٨ ٧٠٧٦۔نے بھی شعبہ سے اس حدیث کو روایت کیا۔٦٠٤٥: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا :۲۰۴۵ ابو معمر (عبد اللہ بن عمرو) نے ہم سے عَبْدُ الْوَارِثِ عَنِ الْحُسَيْنِ عَنْ بیان کیا کہ عبد الوارث نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حسين بن ذکوان معلم) سے، حسین نے عبد اللہ يَعْمَرَ أَنَّ أَبَا الْأَسْوَدِ الدِّيلِيَّ حَدَّقَهُ بن بریدہ سے روایت کی کہ مجھ سے یحییٰ بن یعمر نے بیان کیا کہ ابوالاسود دیلی نے انہیں حضرت عَنْ أَبِي ذَرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا ہوئے بتایا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے يَرْمِي رَجُلٌ رَجُلًا بِالْفُسُوقِ وَلَا يَرْمِيهِ سنا۔آپ فرماتے تھے: جو شخص کسی شخص کو فسق سے بِالْكُفْرِ إِلَّا ارْتَدَّتْ عَلَيْهِ إِنْ لَّمْ يَكُنْ متهم کرے گا یا اس کو کفر سے متہم کرے گا ، اگر