صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 429
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۴۲۹ ۷۸ - كتاب الأدب هَذِهِ فَاكْسُنِيهَا۔فَقَالَ نَعَمْ، فَلَمَّا شخص نے آپ کو پہنے ہوئے دیکھا اور کہنے لگا: قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَامَهُ يارسول اللہ ! یہ کیا ہی عمدہ چادر ہے۔آپ مجھے یہ أَصْحَابُهُ فَقَالُوا مَا أَحْسَنْتَ حِينَ پہنے کے لئے دے دیں۔آپ نے فرمایا: اچھا۔رَأَيْتَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم اُٹھ کر چلے گئے تو اس أَخَذَهَا مُحْتَاجًا إِلَيْهَا ثُمَّ سَأَلْتَهُ إِيَّاهَا کے ساتھیوں نے اس کو ملامت کی۔کہنے لگے : تم وَقَدْ عَرَفْتَ أَنَّهُ لَا يُسْأَلُ شَيْئًا نے اچھا نہیں کیا۔جب تم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فَيَمْنَعَهُ۔فَقَالَ رَجَوْتُ بَرَكَتَهَا حِينَ کو دیکھا کہ آپ نے اس کو ایسے وقت میں لیا ہے لَبِسَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہ آپ کو اس کی ضرورت تھی، پھر تم نے آپ سے یہ مانگ لی۔تم اچھی طرح جانتے ہو کہ آپ ایسے نہیں کہ آپ سے کوئی چیز مانگی جائے اور اسے نہ دیں۔اس نے کہا: جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو پہنا تو میں نے اس کی برکت کی اُمید رکھتے لَعَلِّي أُكَفَّنُ فِيهَا۔أطرافه: ۱۲۷۷، ۲۰۹۳، ۵۸۱۰۔ہوئے اس کو مانگا تا کہ میں اس میں کفنایا جاؤں۔٦٠٣٧: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۶۰۳۷: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے روایت کی۔حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ( زُہری نے ) کہا : حمید بن عبد الرحمن نے مجھے خبر قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دی کہ حضرت ابو ہریرۃ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ وَسَلَّمَ يَتَقَارَبُ الزَّمَانُ وَيَنْقُصُ علیہ وسلم نے فرمایا: زمانہ جلدی جلدی گزرنے لگے الْعَمَلُ وَيُلْقَى السُّحُ وَيَكْفُرُ الْهَرْجُ ا اور عمل کم ہو جائے گا اور بخل ( دلوں میں) ڈال قَالُوا وَمَا الْهَرْجُ قَالَ الْقَتْلُ الْقَتْلُ۔دیا جائے گا اور ہرج بہت ہو گا۔لوگوں نے پوچھا: ہر ج سے کیا مراد ہے ؟ آپ نے فرمایا: خونریزی، خونریزی۔أطرافه ،۸۵، ۱۰۳۶، ١٤۱۲، ٣٦٠٨، ٣٦٠٩، ،٦٩٣٥ ٤٤٦٣٥ ،٤٦٣٦ -۷۱۲۱ ،۷۱۱ ،۷۰٦۱