صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 428
صحیح البخاری جلد ۱۴ شَيْءٍ قَطُّ فَقَالَ لَا۔ ۴۲۸ ۷۸ - كتاب الأدب جب کبھی بھی کچھ مانگا گیا تو آپ نے نہ نہیں کی۔ ٦٠٣٥ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ ۶۰۳۵ : عمر بن حفص بن غیاث ) نے ہم سے حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ قَالَ بیان کیا کہ میرے باپ نے ہمیں بتایا۔ اعمش نے حَدَّثَنِي شَقِيقٌ عَنْ مَّسْرُوقٍ قَالَ كُنَّا ہم سے بیان کیا، کہا: شقیق نے مجھے بتایا۔ شقیق نے جُلُوسًا عِنْدَ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو مسروق سے روایت کی۔ وہ روایت کی۔ وہ کہتے تھے: ہم حضرت يُحَدِّثُنَا إِذْ قَالَ لَمْ يَكُنْ رَسُولُ اللهِ عبد الله بن عمرو کے پاس بیٹھے تھے اور وہ ہم سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاحِشًا وَلَا باتیں کر رہے تھے۔ اتنے میں کہا: رسول اللہ صلی اللہ مُتَفَحِّشًا وَإِنَّهُ كَانَ يَقُولُ إِنَّ خِيَارَكُمْ علیہ وسلم بد خلق نہ تھے اور نہ ہی بد زبان۔ اور آپ أَحَاسِنُكُمْ أَخْلَاقًا۔ أطرافه: ٣٥٥٩، ٣٧٥٩، ٦٠٢٩۔ فرمایا کرتے تھے : تم میں سے بہتر وہ ہیں جو تم میں سے اخلاق کے اچھے ہیں۔ ٦٠٣٦ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ٦٠٣٦ : سعيد بن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ قَالَ حَدَّثَنِي ابو غسان محمد بن مطرف) نے ہمیں بتایا، کہا: أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ ابو حازم نے مجھ سے بیان کیا۔ ابو حازم نے حضرت جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ سہل بن سعد سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِبُرْدَةٍ - فَقَالَ سَهْلٌ ایک عورت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک بُردہ لائی۔ حضرت سہل نے لوگوں سے پوچھا: کیا لِلْقَوْمِ أَتَدْرُونَ مَا الْبُرْدَةُ فَقَالَ الْقَوْمُ رم تم جانتے ہو کہ بُردہ کیا ہے ؟ لوگوں نے کہا: اوپر هيَ الشَّمْلَةُ فَقَالَ سَهْلٌ هِيَ شَمْلَةٌ ۔ مَنْسُوجَةٌ فِيهَا حَاشِيَتُهَا - فَقَالَتْ اوڑھنے کی بردار چادر۔ حضرت سہل نے کہا: بُردہ اوپر اوڑھنے کی وہ بردار چادر ہوتی ہے جس میں اس يَا رَسُولَ اللَّهِ أَكْسُوكَ هَذِهِ فَأَخَذَهَا کا حاشیہ بنا ہوا ہو۔ وہ کہنے لگی: یا رسول اللہ ! میں یہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُحْتَاجًا آپ کو پہنانے کے لئے لائی ہوں۔ نبی صلی اللہ إِلَيْهَا فَلَبِسَهَا فَرَآهَا عَلَيْهِ رَجُلٌ مِّنَ علیہ وسلم نے اس کو لے لیا۔ آپ کو اس کی ضرورت الصَّحَابَةِ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللهِ مَا أَحْسَنَ تھی۔ آپ نے اس کو پہنا۔ پھر صحابہ میں سے ایک