صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 424 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 424

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۸ - كتاب الأدب ٦٠٣١ : حَدَّثَنَا أَصْبَغُ قَالَ أَخْبَرَنِي ۲۰۳۱: اصبغ ( بن فرج) نے ہم سے بیان کیا، کہا: ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنَا أَبُو يَحْيَى هُوَ (عبد الله ) ابن وہب نے مجھے بتایا۔ابو یحیٰ نے جو فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ هِلَالِ بْنِ کہ فلیح بن سلیمان ہیں ہمیں خبر دی۔ابو یحی نے الله ہلال بن اُسامہ سے، ہلال نے حضرت انس بن أُسَامَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ عَنْهُ قَالَ لَمْ يَكُنِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبَّابًا وَلَا فَحَاشًا وَلَا في صلی اللہ علیہ وسلم نہ تو گالی دیا کرتے تھے اور نہ بد خُلق تھے اور نہ ہی لعنت کیا کرتے تھے۔لَمَّانَا كَانَ يَقُولُ لِأَحَدِنَا عِنْدَ الْمَعْتِبَةِ ناراضگی کے اظہار کے وقت ہم میں سے کسی کو یہ فرماتے: اسے کیا ہو گیا ہے؟ اس کی پیشانی میں مَا لَهُ تَرِبَ جَبِينُهُ۔طرفه: ٦٠٤٦ - اسْتَأْذَنَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا رَآهُ قَالَ بِئْسَ أَخُو الْعَشِيرَةِ وَبِئْسَ ابْنُ الْعَشِيرَةِ فَلَمَّا خاک لگے۔٦٠٣٢: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عِيسَى :۶۰۳۲ عمرو بن عیسی نے ہم سے بیان کیا کہ محمد حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بن سواء نے ہمیں بتایا۔روح بن قاسم نے ہم سے بْنُ الْقَاسِمِ عَنْ مُّحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ بیان کیا۔روح نے محمد بن منکدر سے، ابن منکدر عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَجُلًا نے عروہ سے ، عروہ نے حضرت عائشہ سے روایت کی کہ ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اندر آنے کی اجازت مانگی۔جب آپ نے اُس کو آتے دیکھا، آپ نے فرمایا: کیا ہی بُرا ہے خاندان کا بھائی اور کیا ہی بُرا ہے خاندان کا بیٹا۔جب وہ آکر جَلَسَ تَطَلَّقَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ بیٹھ گیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اسے خندہ پیشانی سے وَسَلَّمَ فِي وَجْهِهِ وَانْبَسَطَ إِلَيْهِ۔فَلَمَّا ملے اور اس سے کھل کر بلا تکلف باتیں کیں۔انْطَلَقَ الرَّجُلُ قَالَتْ لَهُ عَائِشَةُ جب وہ شخص چلا گیا تو حضرت عائشہ نے آپ سے يَا رَسُولَ اللهِ حِينَ رَأَيْتَ الرَّجُلَ قُلْتَ کہا: یا رسول اللہ !جب آپ نے اس شخص کو دیکھا یارسول لَهُ كَذَا وَكَذَا ثُمَّ تَطَلَّقْتَ فِي وَجْهِهِ تھا تو آپ نے ایسا ایسا فرمایا تھا۔پھر آپ اس سے وَانْبَسَطتَ إِلَيْهِ۔فَقَالَ رَسُولُ اللهِ خندہ پیشانی سے ملے اور اس سے کھل کر بے تکلفی