صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 416 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 416

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۴۱۶ ۷۸ - كتاب الأدب مُوسَى الْأَشْعَرِيَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِهِ اشعری نے ہم سے بیان کیا۔سعید نے اپنے باپ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے، ان کے باپ نے ان کے دادا سے روایت عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ صَدَقَةٌ۔قَالُوا فَإِنْ کی۔وہ کہتے تھے : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر لَّمْ يَجِدْ قَالَ فَيَعْمَلُ بِيَدَيْهِ فَيَنْفَعُ ایک مسلمان کے ذمہ ایک صدقہ ہے۔لوگوں نے نَفْسَهُ وَيَتَصَدَّقُ قَالُوا فَإِنْ لَّمْ کہا: اگر نہ پاسکے ؟ آپ نے فرمایا: تو اپنے ہاتھ سے يَسْتَطِعْ أَوْ لَمْ يَفْعَلْ قَالَ فَيُعِينُ محنت کرے اور اپنے آپ کو بھی فائدہ پہنچائے اور ذَا الْحَاجَةِ الْمَلْهُوفَ۔قَالُوا فَإِنْ لَّمْ صدقہ بھی کرے۔لوگوں نے کہا: اگر محنت نہ کر سکے یانہ کرے۔آپ نے فرمایا: تو اس حاجت مند يَفْعَلْ قَالَ فَيَأْمُرُ بِالْخَيْرِ أَوْ قَالَ کی مدد کرے جو تھک کر رہ گیا ہو۔لوگوں نے کہا: بِالْمَعْرُوفِ قَالَ فَإِنْ لَّمْ يَفْعَلْ قَالَ اگر یہ بھی نہ کرے؟ آپ نے فرمایا: تو بھلی بات کا فَيُمْسِكُ عَنِ الشَّرِ فَإِنَّهُ لَهُ صَدَقَةٌ۔حکم کرے یا فرمایا: تو معروف بات ہی کہے۔آپؐ نے فرمایا: اگر یہ بھی نہ کرے۔فرمایا: تو شر سے رُکا طرفه: ١٤٤٥ - رہے کیونکہ یہ بھی اس کے لئے صدقہ ہو گا۔بَاب ٣٤: طِيبُ الْكَلَامِ خوش کلامی وَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ اور حضرت ابوہریر گا نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْكَلِمَةُ الطَّيِّبَةُ صَدَقَةٌ۔روایت کرتے ہوئے کہا کہ اچھی بات بھی صدقہ ہوتی ہے۔٦٠٢٣: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۶۰۲۳: ابو الولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو عَنْ خَيْثَمَةَ ہمیں بتایا، کہا: عمرو نے مجھے خبر دی۔انہوں نے خیثمہ عَنْ عَدِي بْنِ حَاتِمٍ قَالَ ذَكَرَ النَّبِيُّ سے خیثمہ نے حضرت عدی بن حاتم سے روایت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّارَ فَتَعَوَّذَ کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دوزخ مِنْهَا وَأَشَاحَ بِوَجْهِهِ ثُمَّ ذَكَرَ النَّارَ کا ذکر کیا اور اس سے پناہ مانگی اور اپنا منہ پھیر لیا۔