صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 417 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 417

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۴۱۷ ۷۸ - كتاب الأدب فَتَعَوَّذَ مِنْهَا وَأَشَاحَ بِوَجْهِهِ۔قَالَ پھر آپ نے دوزخ کا ذکر کیا اور اس سے پناہ مانگی شُعْبَةُ أَمَّا مَرَّتَيْنِ فَلَا أَشْكُ ثُمَّ قَالَ اور اپنا منہ پھیر لیا۔شعبہ نے کہا: دو دفعہ آپ نے اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ فَإِنْ لَّمْ ایسا کیا، اس کے متعلق مجھے کوئی شک نہیں پھر آپ نے فرمایا: دوزخ سے بچو اگر چہ کھجور کا ایک ٹکڑاہی يَكُنْ فَبِكَلِمَةٍ طَيِّبَةٍ۔دے کر۔اگر (یہ بھی) نہ ہو تو اچھی بات ہی سے۔أطرافه: ۱٤۱۳ ، ،۱٤۱۷ ، ۳۵۹۵، ٦٥۳۹ ، ٦٥٤٠، ٦٥٦، ٧٤٤، ٧٥١٢- باب ٣٥ : الرِّفْقُ فِي الْأَمْرِ كُلِّهِ ہر معاملے میں نرمی اختیار کرنا ٦٠٢٤: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ :۶۰۲۴: عبد العزیز بن عبد اللہ (اویسی) نے ہم عَبْدِ اللهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدِ عَنْ سے بیان کیا کہ ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ انہوں نے صالح بن کیسان) سے، صالح نے ابن الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجَ شہاب سے، ابن شہاب نے عروہ بن زبیر سے النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ دَخَلَ روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی تھیں: یہودیوں کی ایک رَهْطٍ مِنَ الْيَهُودِ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى جماعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا السَّامُ عَلَيْكُمْ۔اور انہوں نے کہا: السّامُ عَلَيْكُمْ۔حضرت قَالَتْ عَائِشَةُ فَفَهِمْتُهَا فَقُلْتُ وَعَلَيْكُمُ عائشہ کہتی تھیں: میں ان کی یہ بات سمجھ گئی۔میں السَّامُ وَاللَّعْنَةُ قَالَتْ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ نے کہا: وَعَلَيْكُمُ السَّامُ وَاللَّعْنَةُ_ کہتی تھیں: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَهْلًا يَا عَائِشَةُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عائشہ ! ٹھہر و۔إِنَّ اللهَ يُحِبُّ الرّفْقَ فِي الْأَمْرِ كُلِهِ الله ہر معاملے میں نرمی پسند کرتا ہے۔میں نے کہا: فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ أَوَلَمْ تَسْمَعْ مَا يا رسول اللہ ! آپ نے نہیں سنا جو انہوں نے کہا قَالُوا قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں وَسَلَّمَ قَدْ قُلْتُ وَعَلَيْكُمْ۔جواب دے چکا ہوں وَعَلَيْكُمْ۔أطرافه ٢٩٣٥، ٦٠٣٠، ٦٢٥٦ ٦٣٩٥، ٦٤٠١، ٦٩٢٧-