صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 412 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 412

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۴۱۲ ۷۸ - كتاب الأدب بَاب :۳۰: لَا تَحْقِرَنَّ جَارَةً لِجَارَتِهَا کوئی پڑوسن اپنی پڑوسن کو حقیر نہ سمجھے ٦٠١٧: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۲۰۱۷: عبد الله بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنَا سَعِيدُ هُوَ لیث نے ہمیں بتایا۔سعید نے ، وہی جو مقبری ہیں، الْمَقْبُرِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ ہم سے بیان کیا۔سعید نے اپنے باپ سے، ان كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے باپ نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔يَقُولُ يَا نِسَاءَ الْمُسْلِمَاتِ لَا تَحْقِرَنَّ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: اے مسلمان عورتو! کوئی پڑوسن اپنی پڑوسن کی جَارَةٌ لِجَارَتِهَا وَلَوْ فِرْسِنَ شَاةٍ۔حقارت نہ کرے اگر چہ وہ ایک بکری کا گھر ہی طرفه: ٢٥٦٦۔کیوں نہ بھیجے۔بَابِ ۳۱: مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يُؤْذِ جَارَهُ جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو تو وہ اپنے پڑوسی کو مت ستائے ٦٠١٨: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :۲۰۱۸: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي حَصِينِ ابو الاحوص نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو حصین عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سے، ابو حصین نے ابو صالح سے، ابوصالح نے قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: وَسَلَّمَ مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو اللہ اور الْآخِرِ فَلَا يُؤْذِ جَارَهُ وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے پڑوسی کو ڈکھ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيُكْرمْ ضَيْفَهُ نہ دے اور جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو تو وہ اپنے مہمان کی خاطر داری کرے اور جو اللہ وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو تو وہ بھلی بات فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ۔أطرافه ٥١٨٥، ٦١٣٦، ٦١٣٨، ٦٤٧٥- کہے یا چپ رہے۔