صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 411 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 411

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۴۱۱ ۷۸ - كتاب الأدب عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا زَالَ جِبْرِيلُ يُوصِينِي انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بِالْجَارِ حَتَّى ظَنَنْتُ أَنَّهُ سَيُوَرَتُهُ۔فرمایا: جبریل مجھے ہمسایہ کے متعلق اتنی تاکید کرتے رہے ہیں کہ میں نے خیال کیا وہ اُس کو بھی وارث بنائیں گے۔بَاب ٢٩ : إِثْمُ مَنْ لَّا يَأْمَنُ جَارُهُ بَوَائِقَهُ اس شخص کا گناہ جس کا ہمسایہ اس کے شر سے امن میں نہ رہے يُوبِقُهُنَّ (الشورى: ٣٥) يُهْلِكُهُنَّ يُوبِقُهُنَّ کے معنی ہیں: وہ اُن کو ہلاک کر دے۔مَوْبِقًا (الكهف:٥٣) مَهْلِكًا۔موبقا یعنی ہلاکت۔٦٠١٦: حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِي ٢٠١٦: عاصم بن علی نے ہم سے بیان کیا کہ ابن حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنِ ابی ذئب نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سعید سے، أَبِي شُرَيْحٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سعید نے حضرت ابو شریح سے روایت کی کہ نبی وَسَلَّمَ قَالَ وَاللَّهِ لَا يُؤْمِنُ وَاللهِ لَا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی قسم مؤمن نہیں يُؤْمِنُ وَاللَّهِ لَا يُؤْمِنُ قِيلَ وَمَنْ ہوتا اللہ کی قسم مؤمن نہیں ہوتا، اللہ کی قسم مؤمن يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ الَّذِي لَا يَأْمَنُ نہیں ہو تا۔آپ سے پوچھا گیا: کون یا رسول اللہ ؟ آپ نے فرمایا: وہ شخص جس کے شر سے اس کا جَارُهُ بَوَائِقَهُ۔ہمسایہ امن میں نہ ہو۔تَابَعَهُ شَبَابَةُ وَأَسَدُ بْنُ مُوسَى وَقَالَ (عاصم کی طرح) اس حدیث کو شبابہ اور اسد بن حُمَيْدُ بْنُ الْأَسْوَدِ وَعُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ موسیٰ نے بھی روایت کیا۔اور حمید بن اسود اور وَأَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ وَشُعَيْبُ بنُ عثمان بن عمر اور ابو بکر بن عیاش اور شعیب بن إِسْحَاقَ عَنِ ابْنِ أَبِي ذِنْبِ عَنِ اسحاق نے بھی اس حدیث کو ابن ابی ذئب سے الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ۔روایت کیا۔انہوں نے مقبری سے، مقبری نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کیا۔