صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 408 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 408

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۴۰۸ ۷۸ - كتاب الأدب سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ يَقُولُ قَالَ کہا: میں نے عامر سے سنا، وہ کہتے تھے: میں نے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت نعمان بن بشیر سے سنا۔وہ کہتے تھے: تَرَى الْمُؤْمِنِينَ فِي تَرَاحُمِهِمْ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو مؤمنوں کو وَتَوَادِّهِمْ وَتَعَاطِفِهِمْ كَمَثَلِ الْجَسَدِ آپس میں ایک دوسرے پر رحم کرنے اور آپس میں محبت کرنے اور ایک دوسرے سے مہربانی سے پیش آنے میں ایک جسم کی طرح دیکھتا ہے کہ جب ایک عضو بیمار ہوتا ہے تو اُس کا باقی جسم إِذَا اشْتَكَى عُضْوًا تَدَاعَى لَهُ سَائِرُ جَسَدِهِ بِالسَّهَرِ وَالْحُمَّى۔بے خوابی اور بخار کی وجہ سے نڈھال ہو جاتا ہے۔٦٠١٢: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۲۰۱۲: ابو الولید نے ہم سے بیان کیا کہ ابو عوانہ أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے قتادہ سے، قتادہ نے مَالِكِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت انس بن مالک سے، حضرت انس نے نبی قَالَ مَا مِنْ مُسْلِمٍ غَرَسَ غَرْسًا فَأَكَلَ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: مِنْهُ إِنْسَانٌ أَوْ دَابَّةٌ إِلَّا كَانَ لَهُ صَدَقَةٌ جس مسلمان نے بھی کوئی پودا لگایا ہو اور پھر اس سے انسان یا کوئی جانور کھائے تو وہ ضرور ہی اُس طرفه کے لئے صدقہ ہو گا۔٦٠١٣: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْص ۲۰۱۳: عمر بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ میرے حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ قَالَ باپ نے ہمیں بتایا۔اعمش نے ہم سے بیان کیا۔حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ وَهْبٍ قَالَ سَمِعْتُ انہوں نے کہا: زید بن وہب نے مجھے بتایا، کہا: جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ میں نے حضرت جریر بن عبد اللہ سے سنا۔انہوں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ لَّا يَرْحَمُ لَا يُرْحَمُ۔نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: جو رحم نہیں کرتا اُس پر رحم نہیں کیا جاتا۔طرفه: ٧٣٧٦۔تشریح :۔رَحْمَةُ النَّاسِ وَالْبَهَائِهِ : لوگوں اور جانوروں پر رحم کرنا۔حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”اسلام کی تعلیم میں نیکی کا دائرہ عمل کتنا وسیع ہے کہ ہر ذی روح کو شامل رکھتا ہے