صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 401
صحیح البخاری جلد ۱۴ ام ۷۸ - كتاب الأدب جہاد کرنے والے ہیں۔پھر مالک بن حارث اپنے خاندان کے ایک شخص کی روایت بیان کرتے ہیں کہ اس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص مسلمان والدین کے یتیم بچے کو اپنے کھانے پینے میں با قاعدہ طور پر شامل کر لیتا ہے یہاں تک کہ وہ امداد کا محتاج نہ رہے تو اس کے لئے جنت یقینی ہے۔لے“ خطبات مسرور، خطبه جمعه فرموده ۱۹ ، فروری ۲۰۱۰، جلد ۸ صفحه ۱۰۸) باب ٢٥ : السَّاعِي عَلَى الْأَرْمَلَةِ بیواؤں کے لئے کمانے والا ٦٠٠٦: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ ٢٠٠٦ اسماعیل بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا، عَبْدِ اللهِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ کہا: مالک نے مجھے بتایا۔انہوں نے صفوان بن صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ سلیم سے روایت کی۔وہ اس حدیث کو نبی صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ السَّاعِي عليه و سلم تک پہنچاتے تھے۔آپ نے فرمایا: بیواؤں عَلَى الْأَرْمَلَةِ وَالْمِسْكِينِ كَالْمُجَاهِدِ اور مسکینوں کے لئے کمانے والا اس شخص کی طرح سَبِيلِ اللهِ أَوْ كَالَّذِي يَصُومُ ہے جو اللہ کی راہ میں جہاد کر رہا ہو یا اُس شخص کی النَّهَارَ وَيَقُومُ اللَّيْلَ۔طرح ہے جو دن کو روزہ رکھتا ہو اور رات کو کھڑا عبادت کرتا رہے۔حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ اسماعیل بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان کیا، کہا: عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدِ الدِّيلِيّ عَنْ أَبِي مالک نے مجھے بتایا۔انہوں نے ثور بن زید دیلی الْغَيْثِ مَوْلَى ابْنِ مُطِيعَ عَنْ أَبِي ہے، ثور نے ابوالغیث سے جو ابن مطیع کے غلام هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تھے، ابوالغیث نے حضرت ابو ہریرہ سے ، حضرت ابوہریرۃ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت وَسَلَّمَ مِثْلَهُ۔اطرافه: ٥٣٥٣، ٦٠٠٧۔کرتے ہوئے اسی طرح بتایا۔ا (مسند احمد بن حنبل، مسند مالك بن الحارث، جلد ۶ صفحه ۴۶۳ حدیث: ۱۹۲۳۴)