صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 394
صحیح البخاری جلد ۱۴ له خالد ۷۸ - كتاب الأدب حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ هِشَامٍ سعید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام سے روایت قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ کی ۔ ہشام نے) کہا: میرے باپ نے مجھے خبر دی۔ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَضَعَ انہوں نے حضرت عائشہ سے روایت کی کہ نبی صَبِيًّا فِي حَجْرِهِ يُحَبِّكُهُ فَبَالَ عَلَيْهِ صلى اللہ علیہ وسلم نے ایک بچے کو اپنی گود میں رکھا۔ آپ اس کو گھٹی دینے لگے تھے۔ اس نے آپ پر فَدَعَا بِمَاءٍ فَأَتْبَعَهُ۔ أطرافه: ۲۲۲، ٥٤٦٨، ٦٣٥٥- پیشاب کر دیا۔ آپ نے پانی منگوایا اور اس کو بہا دیا۔ بَاب ۲۲ : وَضْعُ الصَّبِيِّ عَلَى الْفَخِذِ بچے کو ران پر بٹھانا ٦٠٠٣ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۶۰۰۳ : عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے مجھے بتایا کہ حَدَّثَنَا عَارِمٌ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ عارم (محمد بن فضل) نے ہم سے بیان کیا۔ معتمر سُلَيْمَانَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ قَالَ بن سلیمان نے ہمیں بتایا۔ وہ اپنے باپ سے بیان سَمِعْتُ أَبَا تَمِيمَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا: میں نے ابو تمیمہ سے عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ يُحَدِّثُهُ أَبُو عُثْمَانَ سنا۔ ابو تمیمہ اپنے باپ ابو عثمان نہدی سے بیان کرتے تھے کہ ابو عثمان نے انہیں بتایا۔ انہوں عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے لے کر اپنی وَسَلَّمَ يَأْخُذُنِي فَيُقْعِدُنِي عَلَى فَخِذِهِ وَيُقْعِدُ الْحَسَنَ عَلَى فَخِذِهِ الْأُخْرَى ران پر بٹھا لیتے تھے اور حسن کو دوسری ران پر بٹھاتے۔ پھر ان دونوں کو اپنے گلے لگا لیتے اور دعا ثُمَّ يَضُمُّهُمَا ثُمَّ يَقُولُ اللَّهُمَّ کرتے: اے اللہ ! ان پر رحم کر کیونکہ میں بھی ان ارْحَمْهُمَا فَإِنِّي أَرْحَمُهُمَا وَعَنْ عَلِيّ پر رحم کرتا ہوں۔ اور علی ( بن عبد اللہ مدینی) سے قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ مروی ہے۔ انہوں نے کہا: یحییٰ نے ہم سے بیان عَنْ أَبِي عُثْمَانَ قَالَ التَّيْمِيُّ فَوَقَعَ کیا کہ سلیمان (تیمی) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے فِي قَلْبِي مِنْهُ شَيْءٌ قُلْتُ حَدَّثْتُ بِهِ ابو عثمان سے روایت کی۔ تیمی نے کہا ( کہ جب