صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 386 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 386

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۳۸۶ ۷۸ - كتاب الأدب ٥٩٩٦ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا :۵۹۹۶ ابو الولید نے ہم سے بیان کیا کہ لیث نے اللَّيْثُ حَدَّثَنَا سَعِيدُ الْمَقْبُرِيُّ حَدَّثَنَا ہمیں بتایا۔سعید مقبری نے ہم سے بیان کیا کہ عمرو عَمْرُو بْنُ سُلَيْمٍ حَدَّثَنَا أَبُو قَتَادَةَ بن سلیم نے ہمیں بتایا کہ ابو قتادہ نے ہم سے بیان قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى الله کیا۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأُمَامَةُ بِنْتُ أَبِي الْعَاصِ پاس باہر آئے اور امامہ بنت ابی العاص آپ کے عَلَى عَاتِقِهِ فَصَلَّى فَإِذَا رَكَعَ وَضَعَ کندھے پر تھی۔آپ نے نماز پڑھی۔جب آپ رکوع کرتے تو اس کو نیچے رکھ دیتے اور جب سر اُٹھاتے تو اس کو اُٹھالیتے۔وَإِذَا رَفَعَ رَفَعَهَا۔طرفه: ٥١٦ - ٥٩٩٧: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۵۹۹۷: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے روایت کی بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ کہ ابو سلمہ بن عبد الرحمن نے ہم سے بیان کیا کہ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَبْلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن بن علیؓ کو بوسہ دیا اور اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحَسَنَ بْنَ عَلِي وَعِنْدَهُ الْأَقْرَعُ بْنُ حَابِسِ التَّمِيمِيُّ آپ کے پاس اقرع بن حابس تمیمی بیٹھے ہوئے جَالِسًا فَقَالَ الْأَقْرَعُ إِنَّ لِي عَشَرَ تھے۔اقرع نے یہ دیکھ کر کہا: میرے دس بچے مِنَ الْوَلَدِ مَا قَبَّلْتُ مِنْهُمْ أَحَدًا ہیں میں نے ان میں سے کسی کو بھی کبھی بوسہ نہیں دیا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی طرف دیکھا پھر فرمایا: جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں فَنَظَرَ إِلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ مَنْ لَّا يَرْحَمُ لَا يُرْحَمُ۔کیا جاتا۔٥٩٩٨: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ :۵۹۹۸ محمد بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ عُرْوَةَ سفيان (ثوری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ سے ، ہشام نے عروہ سے ، عروہ نے حضرت عائشہ جَاءَ أَعْرَابِيِّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ وہ کہتی تھیں: ایک۔