صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 384
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۳۸۴ ۷۸ - كتاب الأدب ہاتھوں کی ٹھنڈک اور خوشبو اس طرح محسوس کی جس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھوں کو عطار کے عطر دان سے نکالا ہو۔لے اُم المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ اُسامہ بن زید دروازے سے ٹکراگئے جس کی وجہ سے اُن کی پیشانی پہ زخم آگیا۔چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا کہ اس کا زخم صاف کر کے اس کی تکلیف دور کر و۔چنانچہ میں نے اس کا زخم صاف کیا۔اور حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو بہلاتے ہوئے شفقت اور محبت کا اظہار فرماتے رہے اور فرمایا کہ اگر اُسامہ لڑکی ہو تا تو میں اسے عمدہ عمدہ کپڑے پہناتا اور اسے زیور پہناتا یہاں تک کہ میں اس پر مال کثیر خرچ کرتا۔ہے تو اس کو بہلاتے رہے اور اس کی دلجوئی فرماتے رہے۔آپ نے یہ نہیں دیکھا کہ یہ غلام زادہ ہے ، غلام کا بیٹا ہے یا کسی امیر آدمی کا بچہ ہے بلکہ غریبوں سے زیادہ بڑھ کر حسن سلوک اور پیار کا سلوک فرمایا کرتے تھے۔“ (خطبات مسرور ، خطبہ جمعہ فرموده ۱۷ ، دسمبر ۲۰۰۴، جلد ۲ صفحه ۹۱۳٬۹۱۲) باب ۱۸: رَحْمَةُ الْوَلَدِ وَتَقْبِيلُهُ وَمُعَانَقَتُهُ بچہ پر شفقت کرنا، اس کو بوسہ دینا اور اس کو گلے لگانا وَقَالَ ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ أَخَذَ النَّبِيُّ ثابت نے حضرت انس سے نقل کیا کہ نبی صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِبْرَاهِيمَ فَقَبَّلَهُ علیہ وسلم نے (اپنے بیٹے ابراہیم کو لیا اور اس کو بوسہ دیا اور اس کو سونگھا۔وَشَمَّهُ۔٥٩٩٤ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۵۹۹۴ موسیٰ بن اسماعیل نے ہمیں بتایا کہ مہدی حَدَّثَنَا مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي نے ہم سے بیان کیا کہ (محمد بن عبد اللہ ) ابن ابی يَعْقُوبَ عَنِ ابْنِ أَبِي نُعْمِ قَالَ كُنْتُ یعقوب نے ہم سے بیان کیا۔ابن ابی یعقوب نے شَاهِدًا لِابْنِ عُمَرَ وَسَأَلَهُ رَجُلٌ عَنْ ( عبد الرحمن ) ابن ابی نعم سے روایت کی۔انہوں (مسلم، کتاب الفضائل، باب طیب ریحہ صلی اللہ علیہ وسلم ) (مسند احمد بن حنبل، باقی مسند الانصار، حديث سيدة عائشة رضی الله عنها ، صفحہ ۵۳)