صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 380 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 380

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۳۸۰ ۷۸ - كتاب الأدب میں کوئی نفسانی مطلب یا مدعا یا غرض درمیان نہ ہو بلکہ اخوت و قرابت انسانی کا جوش اس اعلیٰ درجہ پر نشو و نما پا جائے کہ خود بخود بغیر کسی تکلف کے اور بغیر پیش نہاد رکھنے کسی قسم کی شکر گزاری یا دعا یا اور کسی قسم کی پاداش کے وہ نیکی فقط فطرتی جوش سے صادر ہو۔“(ازالہ اوہام حصہ دوم، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۵۵۲،۵۵۱) بَاب ١٦ : مَنْ وَصَلَ رَحِمَهُ فِي الشِّرْكِ ثُمَّ أَسْلَمَ جس نے شرک کی حالت میں صلہ رحمی کی اور پھر وہ مسلمان ہو گیا :٥٩٩٢ حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۵۹۹۲ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے ، زہری نے عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ حَكِيمَ بْنَ حِزَامِ کہا: مجھے عروہ بن زبیر نے بتایا کہ حضرت حکیم بن أَخْبَرَهُ أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللهِ أَرَأَيْتَ حزام نے ان کو بتایا کہ حکیم نے کہا: یا رسول اللہ ! أُمُورًا كُنْتُ أَتَحَنَّتُ بِهَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ آپ نے دیکھا ہو گا کہ کچھ کام تھے جنہیں میں زمانہ جاہلیت میں نیکی سمجھ کر کیا کرتا تھا۔یعنی مِنْ صِلَةٍ وَعَتَاقَةٍ وَصَدَقَةٍ هَلْ لِي فِيهَا مجھے ان کا بھی کچھ اجر ملے گا؟ حضرت حکیم کہتے صلہ رحمی اور بردہ آزاد کرنا اور خیرات کرنا۔کیا مِنْ أَجْرٍ قَالَ حَكِيمٌ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْلَمْتَ عَلَى تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم انہی مَا سَلَفَ مِنْ خَيْرٍ وَيُقَالُ أَيْضًا عَنْ نیکیوں کی وجہ سے مسلمان ہو گئے ہو جو تم سے پہلے أَبِي الْيَمَانِ أَتَحَنَّثُ وَقَالَ مَعْمَرٌ ہو چکیں۔اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اتحنث ( کا لفظ) وَصَالِحٌ وَابْنُ الْمُسَافِرِ أَتَحَنَّثُ وَقَالَ ابوالیمان سے منقول ہے ، اور معمر اور صالح اور ابن ابْنُ إِسْحَاقَ التَّحَبُّثُ التَّبَرُّرُ۔وَتَابَعَهُ مسافر نے کہا: اتحنث، ابن اسحاق نے کہا: تحنث کے هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ۔معنی ہیں نیکی کرنا اور ہشام نے بھی اپنے والد سے روایت کرتے ہوئے انہی کی طرح روایت بیان کی۔أطرافه: ١٤٣٦، ٢٢٢٠، ٢٥٣٨- تشريح : مَنْ وَصَلَ رَحِمَهُ فِي الجُرْكِ ثُمَّ أَسْلَم : جس نے شرک کی حالت میں صلہ رحمی کی اور پھر وہ مسلمان ہو گیا۔قرآن کریم فرماتا ہے : فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَةُ (الزلزال: ۸) که جو ذرہ برابر بھی نیکی کرے گا وہ اس کا صلہ اور اجر پائے گا۔اس میں کسی مذہب کے ماننے والے یا منکر یا کافر بلکہ مشرک کی