صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 374
صحیح البخاری جلد ۱۴ ارحامكم (محمد: ٢٣) ۳۷۴ ۷۸ - كتاب الأدب ہو چکی۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا ہو سکتا ہے اگر تم حکمران بنو تو زمین میں بگاڑ پیدا کرو اور اپنے رشتہ داروں سے تعلقات توڑو۔أطرافه: ٤٨٣٠، ٤٨٣١، ٤٨٣٢، ٧٥٠٢۔٥۹۸۸ : حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ :۵۹۸۸ خالد بن مخلد نے ہمیں بتایا کہ سلیمان حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ (بن بلال) نے ہم سے بیان کیا۔عبد اللہ بن دینار دِينَارٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ نے ہمیں بتایا۔عبد اللہ نے ابو صالح سے ، ابو صالح رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الرَّحِمَ شُجْنَةٌ مِّنَ ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔الرَّحْمَنِ فَقَالَ اللهُ مَنْ وَصَلَكِ (فرمایا: ) رحم بھی رحمن کا ایک پیوند ہے۔اللہ نے وَصَلْتُهُ وَمَنْ قَطَعَكِ قَطَعْتُهُ۔فرمایا: جس نے تجھ سے جوڑا میں بھی اس سے جوڑوں گا اور جس نے تجھ سے تعلق توڑا میں بھی اس سے تعلق توڑوں گا۔٥٩٨٩ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ :۵۹۸۹: سعيد بن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ قَالَ سليمان بن بلال نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: أَخْبَرَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي مُزَرِّدٍ عَنْ مُجھے معاویہ بن ابی مزرد نے بتایا۔انہوں نے یزید يدَ بْنِ رُومَانَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ بن رومان سے، یزید نے عروہ سے، عروہ نے نبی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ صلى اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت عائشہ رضی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عنها سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے وَسَلَّمَ قَالَ الرَّحِمُ شِجْنَةٌ فَمَنْ روایت کی۔آپ نے فرمایا: رحم بھی ایک پیوند ہے۔جس نے اس سے تعلق رکھا میں اس سے وَصَلَهَا وَصَلْتُهُ وَمَنْ قَطَعَهَا قَطَعْتُهُ۔تعلق رکھوں گا اور جس نے اس سے تعلق توڑا میں اس سے تعلق توڑوں گا۔