صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 373 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 373

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۳۷۳ ۷۸ - كتاب الأدب حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عقیل سے، عقیل نے شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكِ ابن شہاب سے روایت کی۔انہوں نے کہا: مجھے أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت انس بن مالک نے خبر دی کہ رسول اللہ قَالَ مَنْ أَحَبَّ أَنْ يُبْسَطَ لَهُ فِي رِزْقِهِ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص پسند کرتا وَيُنْسَأَ لَهُ فِي أَثَرِهِ فَلْيَصِلْ رَحِمَهُ۔ہے کہ اس کے رزق میں کشائش ہو اور اس کی عمر کو اس کے لئے بڑھا دیا جائے تو وہ اپنے طرفه: ٢٠٦٧ - رشتہ داروں سے نیک سلوک کرے۔باب ۱۳: مَنْ وَصَلَ وَصَلَهُ اللهُ جس نے صلہ رحمی کی اللہ اس سے ناطہ جوڑے گا ٥٩٨٧: حَدَّثَنِي بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ :۵۹۸ بشر بن محمد نے مجھ سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عبد اللہ نے ہمیں خبر دی کہ معاویہ بن ابی مزرد أَبِي مُزَرِّدٍ قَالَ سَمِعْتُ عَمّي سَعِيدَ نے ہمیں بتایا۔معاویہ نے کہا: میں نے اپنے چچا بْنَ يَسَارٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ سعید بن بیسار کو بیان کرتے ہوئے سنا۔سعید نے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ حضرت ابوہریرہ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا الله خَلَقَ الْخَلْقَ حَتَّى إِذَا فَرَغَ مِنْ کہ اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا۔جب اس کو پیدا خَلْقِهِ قَالَتِ الرَّحِمُ هَذَا مَقَامُ الْعَائِدِ کرنے سے فارغ ہوا تو رحم کہنے لگا: یہ میں کھڑا بِكَ مِنَ الْقَطِيعَةِ قَالَ نَعَمْ أَمَا تَرْضَيْنَ ہوں جو قطع تعلقی سے تیری پناہ میں آیا ہوں۔أَنْ أَصِلَ مَنْ وَصَلَكِ وَأَقْطَعَ مَنْ اللہ نے فرمایا: ہاں کیا تم خوش نہیں ہو اس سے کہ قَطَعَكِ قَالَتْ بَلَى يَا رَبِّ۔قَالَ فَهُوَ میں اس سے تعلق رکھوں جس نے تجھ سے تعلق لَكِ۔قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رکھا اور اس سے تعلق قطع کروں جس نے تجھ سے وَسَلَّمَ فَاقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ فَهَلْ عَسَيْتُمْ تعلق قطع کیا؟ رحم بولا: ہاں کیوں نہیں ضرور اے إن تَوَلَّيْتُه أَن تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ وَتُقَطِعُوا میرے رب۔اللہ نے فرمایا: یہ بات تمہارے لئے