صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 372
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۳۷۲ ۷۸ - كتاب الأدب شِهَابٍ بَاب ١١: إِثْمُ الْقَاطِع قطع رحمی کرنے والے پر گناہ ٥٩٨٤ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ :۵۹۸۴: یحییٰ بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عقیل سے، عقیل نے أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ جُبَيْرِ بْنِ ابن شہاب سے، ابن شہاب نے محمد بن جبیر بن مُطْعِمٍ قَالَ إِنَّ جُبَيْرَ بْنَ مُطْعِم معلم سے ، محمد نے کہا: جبیر بن مطعم نے ان کو بتایا أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَاطِع فرماتے تھے: رشتہ داروں سے قطع تعلق کرنے والا جنت میں داخل نہ ہو گا۔بَاب ۱۲ : مَنْ بُسِطَ لَهُ فِي الرِّزْقِ بِصِلَةِ الرَّحِمِ جس کو صلہ رحمی کی وجہ سے رزق میں کشائش دی گئی ٥٩٨٥ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ :۵۹۸۵ ابراہیم بن منذر نے مجھے بتایا کہ محمد بن : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْنٍ قَالَ حَدَّثَنِي معن نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: میرے أَبِي عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي باپ نے مجھے بتایا۔انہوں نے سعید بن ابی سعید هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ ہے، سعید نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ يَقُولُ مَنْ سَرَّهُ أَنْ يُبْسَطَ لَهُ فِي صلى اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: رِزْقِهِ وَأَنْ يُنْسَأَ لَهُ فِي أَثَرِهِ فَلْيَصِلْ جس شخص کو یہ بات پسند ہو کہ اس کے رزق میں کشائش کی جائے، اُس کی عمر کو اُس کے لئے بڑھا رَحِمَهُ۔دیا جائے تو وہ اپنے رشتہ داروں سے نیک سلوک کرے۔٥٩٨٦ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ :۵۹۸۶: يحي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث یحی