صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 364
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۸ - كتاب الأدب ذَلِكَ ابْتِغَاءَ وَجْهِكَ فَاخْرُجْ مَا بَقِيَ مجھ پر ظلم نہ کرو اور میرا حق مجھے دو۔میں نے کہا: فَفَرَجَ اللهُ عَنْهُمْ۔ان گائے، بیلوں اور اُن کے چرواہے کے پاس أطرافه: ۲۲۱۵، ٢٢۷۲، ٢٣٣٣، ٣٤٦٥۔جاکر انہیں لے لو۔وہ کہنے لگا: اللہ سے ڈرو اور مجھے سے جنسی مت کرو۔میں نے کہا: میں تم سے جنسی نہیں کرتا۔وہ گائے، بیل اور اُن کا چرواہا لے لو۔اس نے ان کو لیا اور لے کر چلا گیا۔اگر تو جانتا ہے کہ میں نے یہ کام تیری رضامندی کے لئے کیا تھا تو جو باقی رہتا ہے اس کو بھی کھول دے۔تو اللہ تعالیٰ نے اُن سے وہ پتھر ہٹا دیا۔باب : عُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ مِنَ الْكَبَائِرِ والدین کی نافرمانی کرنا بہت بڑے گناہوں میں سے ہے قَالَهُ ابْنُ عَمْرٍو عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ حضرت ابن عمرو نے اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔٥٩٧٥: حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ ۵۹۷۵: سعد بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ مَّنْصُورٍ عَنِ شیبان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے منصور سے، الْمُسَيَّبِ عَنْ وَرَادٍ عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ منصور نے مسیب سے، مسیب نے وزاد سے ، وزاد شُعْبَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت مغیرہ بن شعبہ سے، حضرت مغیرہ نے قَالَ إِنَّ اللَّهَ حَرَّمَ عَلَيْكُمْ عُقُوقَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: اللہ نے ماؤں کی نافرمانی تم پر حرام کی ہے اور الْأُمَّهَاتِ وَمَنْعًا وَهَاتِ وَوَأْدَ الْبَنَاتِ, یہ بھی حرام کیا ہے کہ خود نہ دے اور کہے کہ لاؤ۔وَكَرِهَ لَكُمْ قِيلَ وَقَالَ وَكَفْرَةَ السُّؤَالِ اور بیٹیوں کو زندہ گاڑنا بھی حرام کیا ہے۔اور وَإِضَاعَةَ الْمَالِ۔تمہارے لئے قیل و قال اور بہت سوالات کرنا اور مال کو ضائع کرنانا پسند کیا ہے۔أطرافه: ٨٤٤ ١٤٧٧، ٢٤٠٨، ٦٣٣٠، ٦٤٧٣، ٦٦١٥، ٧٢٩٢۔