صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 363
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۳۶۳ ۷۸ - كتاب الأدب السَّمَاءَ وَقَالَ القَانِي اللَّهُمَّ إِنَّهُ کو کچھ ہٹا کہ ہم اس سے آسمان تو دیکھیں۔چنانچہ كَانَتْ لِي ابْنَةُ عَمّ أُحِبُّهَا كَأَشَدِ مَا اللہ نے ان کے لئے تھوڑا سا پتھر ہٹا دیا اور وہ اس يُحِبُّ الرِّجَالُ النِّسَاءَ فَطَلَبْتُ إِلَيْهَا سے آسمان دیکھنے لگے۔اور دوسرے نے یوں دعا نَفْسَهَا فَأَبَتْ حَتَّى آتِيَهَا بِمِائَةِ دِينَارٍ کی : اے اللہ ! میری ایک چا کی بیٹی تھی جس سے میں محبت رکھتا تھا، ایسی سخت محبت جو مرد عورتوں سے رکھتے ہیں۔میں نے اس کو ورغلانا چاہا اور اُس نے نہ مانا جب تک کہ میں اس کو ایک سو اشرفی نہ لادوں۔میں نے محنت مزدوری کر کے ایک سو فَسَعَيْتُ حَتَّى جَمَعْتُ مِائَةَ دِينَارٍ فَلَقِيتُهَا بِهَا فَلَمَّا قَعَدْتُ بَيْنَ رِجْلَيْهَا قَالَتْ يَا عَبْدَ اللَّهِ اتَّقِ اللَّهَ وَلَا تَفْتَحَ الْخَاتَمَ إِلَّا بِحَقِّهِ فَقُمْتُ اشرفیاں اکٹھی کیں اور ان کو لے کر اُس سے ملا۔عَنْهَا اللَّهُمَّ فَإِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنِّي قَدْ جب میں اس کی دونوں ٹانگوں کے درمیان بیٹھا تو فَعَلْتُ ذَلِكَ ابْتِغَاءَ وَجْهِكَ فَاخْرُجْ لَنَا وہ کہنے لگی: اللہ کے بندے! اللہ سے ڈرو اور یہ مُہر مِنْهَا فَفَرَجَ لَهُمْ فُرْجَةً وَقَالَ الْآخَرُ جائز طریق کے بغیر نہ کھولو۔یہ سنتے ہی میں اس سے اللَّهُمَّ إِنِّي كُنْتُ اسْتَأْجَرْتُ أَجِيرًا الگ ہو کر ایک طرف کھڑا ہو گیا۔اے اللہ ! اگر تو بِفَرَقِ أَرُزْ فَلَمَّا قَضَى عَمَلَهُ قَالَ جانتا ہے کہ میں نے یہ کام تیری رضا مندی کی أَعْطِنِي حَقِي فَعَرَضْتُ عَلَيْهِ حَقَّهُ خاطر کیا تھا تو اس پتھر کو ہمارے لئے ہٹا دے۔فَتَرَكَهُ وَرَغِبَ عَنْهُ فَلَمْ أَزَلْ أَزْرَعُهُ چنانچہ اللہ نے وہ پتھر کچھ اور ہٹا دیا۔اور دوسرے حَتَّى جَمَعْتُ مِنْهُ بَقَرًا وَرَاعِيَهَا نے کہا: اے اللہ ! میں نے ایک مزدور ایک فرق چاول کے معاوضے میں مزدوری پر لگایا فَجَاءَنِي وَقَالَ اتَّقِ اللَّهَ وَلَا تَظْلِمْنِي تھا۔جب وہ اپنا کام کر چکا کہنے لگا: میر احق مجھے دو وَأَعْطِنِي حَقِي۔فَقُلْتُ اذْهَبْ إِلَى تو میں نے اُس کا حق اُس کے سامنے پیش کیا۔وہ تِلْكَ الْبَقَرِ وَرَاعِيهَا۔فَقَالَ اتَّقِ اللَّهَ اس کو چھوڑ گیا اور اس نے اسے منظور نہ کیا تو میں وَلَا تَهْزَأُ بِي فَقُلْتُ إِنِّي لَا أَهْزَأُ بِكَ ان چاولوں کو بوتا رہا یہاں تک کہ میں نے اس فَخُذْ تِلْكَ الْبَقَرَ وَرَاعِيَهَا فَأَخَذَهُ سے گائے، بیل اور ان کا چرواہا اکٹھے کر لئے۔پھر فَانْطَلَقَ۔فَإِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنِّي فَعَلْتُ وہ میرے پاس آیا اور کہنے لگا: اللہ سے ڈرو اور فرق: ایک پیمانہ جو تین صاع یا سولہ دنکل کا تھا۔( النہایۃ فی غریب الحدیث ) اس کا اندازہ تقریباً 9 سیر ہے۔