صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 362
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۳۶۲ ۷۸ - كتاب الأدب نَفَرٍ يَتَمَاشَوْنَ أَخَذَهُمُ الْمَطَرُ فَمَالُوا ایک بار تین شخص اکٹھے چلے جارہے تھے کہ ان کو إِلَى غَارٍ فِي الْجَبَلِ فَانْحَطَّتْ عَلَى بارش نے آلیا۔وہ راستہ چھوڑ کر پہاڑ کی ایک غار فَمِ غَارِهِمْ صَخَرَةٌ مِنَ الْجَبَلِ میں چلے گئے تو ان کی غار کے منہ پر پہاڑ سے ایک فَأَطْبَقَتْ عَلَيْهِمْ فَقَالَ بَعْضُهُمْ پتھر آگرا۔اس ( پتھر ) نے اُن پر (غار) بند کر دی لِبَعْضِ انْظُرُوا أَعْمَالًا عَمِلْتُمُوهَا لِلَّهِ تو وہ ایک دوسرے سے کہنے لگے : ایسے نیک عملوں صَالِحَةٌ فَادْعُوا اللَّهَ بِهَا لَعَلَّهُ میں غور کرو جو تم نے اللہ کے لئے کئے ہوں اور ان کے وسیلے سے اللہ سے دعا کرو، شاید وہ اس پتھر کو يَفْرُجُهَا۔فَقَالَ أَحَدُهُمْ اللَّهُمَّ إِنَّهُ ہٹا دے۔اس پر اُن میں سے ایک نے یوں دعا کی: كَانَ لِي وَالِدَانِ شَيْخَانِ كَبِيرَانِ وَلي اے میرے اللہ ! میرے بہت ہی بوڑھے ماں باپ صِبْيَةٌ صِغَارٌ كُنْتُ أَرْعَى عَلَيْهِمْ فَإِذَا تھے اور میرے چھوٹے چھوٹے بچے بھی تھے۔رُحْتُ عَلَيْهِمْ فَحَلَبْتُ بَدَأْتُ بِوَالِدَيَّ میں اُن کے لئے بکریاں چرایا کرتا تھا۔جب شام أَسْقِيهِمَا قَبْلَ وَلَدِي وَإِنَّهُ نَاءَ بِيَ کو اُن کے پاس آتا تو میں دودھ دوہ کر پہلے اپنے الشَّجَرُ فَمَا أَتَيْتُ حَتَّى أَمْسَيْتُ والدین سے شروع کرتا، ان کو اپنے بچوں سے فَوَجَدْتُهُمَا قَدْ نَامَا فَحَلَبْتُ كَمَا پہلے دودھ پلاتا، اور ایک دن ایسا ہوا کہ مجھے درخت كُنتُ أَحْلُبُ فَجِئْتُ بِالْحِلَابِ چرانے کے لئے دُور جانا پڑا۔میں اس وقت آیا کہ فَقُمْتُ عِنْدَ رُءُوسِهِمَا أَكْرَهُ أَنْ شام ہو چکی تھی۔میں نے اُن کو سوئے ہوئے پایا۔أُوقِظَهُمَا مِنْ نَّوْمِهِمَا وَأَكْرَهُ أَنْ أَبْدَاً میں نے دودھ دوہا جیسا کہ دوہا کرتا تھا اور دوہا ہوا بِالصَّبْيَةِ قَبْلَهُمَا وَالصَّبْيَةُ يَتَضَاغَوْنَ دودھ لا کر اُن کے سرہانے کھڑا ہو گیا۔میں ناپسند کرتا تھا کہ اُن کو اُن کی نیند سے جگاؤں اور یہ بھی عِنْدَ قَدَمَيَّ فَلَمْ يَزَلْ ذَلِكَ دَأْبِي نا پسند کرتا تھا کہ اُن سے پہلے بچوں کو دوں حالانکہ وَدَأْبَهُمْ حَتَّى طَلَعَ الْفَجْرُ۔فَإِنْ كُنْتَ بچے میرے پاؤں کے پاس بلبلا رہے تھے۔میری تَعْلَمُ أَنِّي فَعَلْتُ ذَلِكَ ابْتِغَاءَ وَجْهِكَ اور ان کی یہی حالت رہی یہاں تک کہ صبح ہو فَافْرُجْ لَنَا فُرْجَةٌ نَرَى مِنْهَا السَّمَاءَ گئی۔پس اگر تو جانتا ہے کہ میں نے یہ کام تیری فَفَرَجَ اللهُ لَهُمْ فُرْجَةً حَتَّى يَرَوْنَ مِنْهَا رضامندی کے لئے کیا تھا تو ہمارے لئے اس پتھر