صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 354
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۴ ۷۷- كتاب اللباس بَاب ۱۰۳ : الِاسْتِلْقَاءُ وَوَضْعُ الرِّجْلِ عَلَى الْأُخْرَى چت لیٹنا اور ایک پاؤں کو دوسرے پر رکھنا ٥٩٦٩: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۵۹۶۹: احمد بن یونس نے ہمیں بتایا کہ ابراہیم بن حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ سعد نے ہم سے بیان کیا۔ابنِ شہاب نے ہمیں شِهَابٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيْمٍ عَنْ عَمِّهِ بتايد ابنِ شہاب نے عباد بن تمیم سے، عباد نے أَنَّهُ أَبْصَرَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اپنے چا ( حضرت عبد اللہ بن زید) سے روایت وَسَلَّمَ يَضْطَجِعُ فِي الْمَسْجِدِ رَافِعًا کی کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد میں إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى۔لیٹے ہوئے دیکھا۔آپ نے اپنے ایک پاؤں کو أطرافه : ٤٧٥، ٦٢٨٧- دوسرے پر رکھا ہوا تھا۔