صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 353 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 353

۷۷۔کتاب اللباس ۳۵۳ صحیح البخاری جلد ۱۴ رَضِيَ بَاب ۱۰۲: إِرْدَافُ الْمَرْأَةِ خَلْفَ الرَّجُلِ ذَا مَحْرَمٍ عورت کا محرم کے پیچھے سواری پر بیٹھنا ٥٩٦٨ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ :۵۹۶۸ حسن بن محمد بن صباح نے ہم سے بیان بْنِ صَبَّاحٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ کیا کہ يحي بن عباد نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے ہم حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي سے بیان کیا کہ یحی بن ابی اسحاق نے مجھے خبر إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكِ دى يحي نے کہا: میں نے حضرت انس بن مالک اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَقْبَلْنَا مَعَ رَسُوْلِ ﷺ سے سنا۔آپ نے فرمایا: ہم رسول اللہ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خَيْبَرَ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خیبر سے آئے اور میں وَإِنِّي لَرَدِيْفُ أَبِي طَلْحَةَ وَهُوَ يَسِيْرُ حضرت ابو طلحہ کے پیچھے ایک سواری پر بیٹھا ہوا وَبَعْضُ نِسَاءِ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى الله تھا اور وہ چلے جارہے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَدِيْفُ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّی علیہ وسلم کی ازواج میں سے کوئی رسول اللہ صلی اللہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ عَشَرَتِ النَّاقَةُ علیہ وسلم کے پیچھے سوار تھیں کہ اتنے میں اونٹنی فَقُلْتُ الْمَرْأَةَ فَنَزَلْتُ فَقَالَ رَسُوْلُ نے ٹھوکر کھائی۔میں نے کہا: عورت (گر پڑی۔) اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّهَا أُمَّكُمْ میں اتر اتو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سیہ فَشَدَدْتُ الرَّحْلَ وَرَكِبَ رَسُوْلُ اللهِ بھی تمہاری ماں ہے۔میں نے پالان کو مضبوط صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا دَنَا أَوْ باندھا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سوار ہوئے۔رَأَى الْمَدِينَةَ قَالَ آبِبُوْنَ تَائِبُوْنَ جب آپ مدینہ کے قریب پہنچے یا کہا مدینہ کو دیکھا۔آپ نے فرمایا: ہم لوٹ کر آرہے ہیں اپنے ربّ عَابِدُوْنَ لِرَبِّنَا حَامِدُوْنَ۔کی طرف رجوع کرنے والے، اس کی عبادت کرنے والے، اسی کی حمد کرنے والے ہیں۔أطرافه: ٣٧١، ٦١٠ ، ،۹٤۷ ، ،۲۲۲۸ ۲۲۳، ۲۸۸۹ ، ۲۸۹۳، ٢٩٤۳، ٢٩٤٤، ٢٩٤٥، ،٤١، ٤١٩٨۹۷ ،٣٣٦٧، ٠٣٦٤٧ ٤٠٨٣، ٤٠٨٤ ،۳۰۸۶ ،۳۰۸۵ ،۲۹۹۱ ،٥، ٥١٦۱۰۹ ،٤٢، ٤٢١۱۲ ،۱۲۱۱ 60۔10 ،٤۲۰۰ ،۶۱۹۹ ۱۳۸۷، ۱۲۵، ۶۱۸۰۲۸، ٦٣٦٣، ٦٣٦٩، ٧٣٣٣۔