صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 352 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 352

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۳۵۲ ۷۷ - كتاب اللباس حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ حَدَّثَنَا ( بن يحي) نے ہمیں بتایا۔قتادہ نے ہم سے بیان أَنَسُ بْنُ مَالِكِ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ کیا۔قتادہ نے حضرت انس بن مالک سے ،حضرت رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ بَيْنَا أَنَا رَدِيفٌ انسؓ نے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ روایت کی۔انہوں نے کہا: ایک بار میں نبی صلی اللہ بَيْنِي وَبَيْنَهُ إِلَّا أَخِرَةُ الرَّحْلِ فَقَالَ يَا علیہ وسلم کے پیچھے سواری پر بیٹھا ہوا تھا۔میرے اور آپ کے درمیان پالان کی لکڑی کے سوا اور مُعَاذُ قُلْتُ لَبَيْكَ رَسُوْلَ اللهِ کچھ نہ تھا۔آپ نے فرمایا: معاذ ! میں نے کہا: حاضر وَسَعْدَيْكَ۔ثُمَّ سَارَ سَاعَةً ثُمَّ قَالَ يَا ہوں یا رسول اللہ اور آپ کی خدمت میں ہوں۔مُعَاذُ قُلْتُ لَبَّيْكَ رَسُوْلَ اللهِ پھر آپ تھوڑی دیر تک چلے پھر فرمایا: معاذ! میں وَسَعْدَيْكَ۔ثُمَّ سَارَ سَاعَةً ثُمَّ قَالَ يَا نے کہا: حاضر ہوں یا رسول اللہ ! اور آپ کی مُعَاذُ قُلْتُ لَبَّيْكَ رَسُوْلَ اللهِ خدمت میں ہوں۔پھر آپ تھوڑی دیر چلے پھر وَسَعْدَيْكَ۔قَالَ هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ فرمایا: معاذ ! میں نے کہا: حاضر ہوں یا رسول اللہ ! اللَّهِ عَلَى عِبَادِهِ قُلْتُ اللهُ وَرَسُولُهُ اور آپ کی خدمت میں ہوں۔آپ نے فرمایا: تم أَعْلَمُ۔قَالَ حَقُّ اللَّهِ عَلَى عِبَادِهِ أَنْ جانتے ہو اللہ کا حق اپنے بندوں پر کیا ہے ؟ میں يَعْبُدُوْهُ وَلَا يُشْرِكُوْا بِهِ شَيْئًا۔ثُمَّ سَارَ نے کہا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔آپ ا نے فرمایا: اللہ کا حق اپنے بندوں پر یہ ہے کہ وہ سَاعَةً ثُمَّ قَالَ يَا مُعَاذُ بْنَ جَبَلٍ۔اس کی عبادت کریں، اس کا کسی کو شریک نہ قُلْتُ لَبَّيْكَ رَسُوْلَ اللهِ وَسَعْدَيْكَ۔ٹھہرائیں۔پھر آپ تھوڑی دیر چلتے رہے پھر فرمایا: فَقَالَ هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ الْعِبَادِ عَلَى معاذ بن جبل! میں نے کہا: حاضر ہوں یا رسول اللہ اللَّهِ إِذَا فَعَلُوهُ قُلْتُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ اور آپ کی خدمت میں ہوں۔آپ نے فرمایا: أَعْلَمُ۔قَالَ حَقُّ الْعِبَادِ عَلَى اللَّهِ أَنْ جانتے ہو بندوں کا کیا حق اللہ پر ہے جب وہ اس کا حق ادا کریں ؟ میں نے کہا: اللہ اور اس کا رسول لَّا يُعَذِّبَهُمْ۔بہتر جانتے ہیں۔آپ نے فرمایا: بندوں کا حق اللہ پر یہ ہے کہ وہ اُن کو سزا نہ دے۔أطرافه : ٢٨٥٦، ٦٢٦٧، ٦٥٠٠، ٧٣٧٣۔