صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 350
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۳۵۰ ۷۷۔کتاب اللباس أَنْ يَنْفُخَ فِيْهَا الرُّوْحَ وَلَيْسَ بِنَافِخَ بنائی قیامت کے دن اسے مجبور کیا جائے گا کہ أطرافه : ٢٢٢٥، ٧٠٤٢۔اس میں روح پھونکے اور وہ پھونک نہ سکے گا۔باب ۹۸ : الِارْتِدَافُ عَلَى الدَّابَّةِ جانور پر (کسی کو اپنے پیچھے بٹھانا ٥٩٦٤ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بنُ سَعِيدٍ ۵۹۶۴: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا۔انہوں قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو صَفْوَانَ عَنْ يُونُسَ نے کہا کہ ابو صفوان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے بْنِ يَزِيدَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ يونس بن یزید سے، یونس نے ابنِ شہاب سے، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ابنِ شہاب نے عروہ سے، عروہ نے حضرت أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رَكِبَ عَلَى حِمَارٍ عَلَى إِكَافٍ عَلَيْهِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک گدھے پر سوار قَطِيفَةٌ فَدَكِيَّةٌ وَأَرْدَفَ أُسَامَةَ وَرَاءَهُ ہوئے جس پر پالان تھا۔پالان پر فدک کی بنی ہوئی چادر تھی اور آپ نے اپنے پیچھے اسامہ کو بیٹھا لیا۔أطرافه : ،٢٩٨٧، ٤٥٦٦ ، ٥٦٦٣، ٦٢٠٧، ٦٢٥٤- باب ۹۹: الثَّلَاثَةُ عَلَى الدَّابَّةِ ایک جانور پر تین آدمیوں کا سوار ہونا ٥٩٦٥: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا :۵۹۲۵ مسدد نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ يزيد بن زریع نے ہم سے بیان کیا۔خالد (حذاء) عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ الله نے ہمیں بتایا، خالد نے عکرمہ سے ، عکرمہ نے عَنْهُمَا قَالَ لَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ اسْتَقْبَلَهُ أُغَيْلِمَةُ انہوں نے کہا: جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں