صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 349 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 349

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۷ - كتاب اللباس عَنْ أَبِيْهِ أَنَّهُ اشْتَرَى غُلَامًا حَجَّامًا باپ سے روایت کی کہ انہوں نے ایک غلام خریدا فَقَالَ إِنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جو حجام تھا۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نَهَى عَنْ ثَمَنِ الدَّمِ وَثَمَنِ الْكَلْبِ نے خون نکالنے کی قیمت اور کتے کی قیمت اور وَكَسْبِ الْبَغِيّ وَلَعَنَ آكِلَ الرِّبَا رنڈی کی کمائی لینے سے منع کیا ہے اور سود کھانے وَمُوْكِلَهُ وَالْوَاشِمَةَ وَالْمُسْتَوْشِمَةَ والے اور کھلانے والے کو اور گودنے والی اور گدوانے والی کو اور مورت بنانے والے کو لعنتی وَالْمُصَوّر۔قرار دیا۔أطرافه : ۲۰٨٦، ٢٢۳۸، ٥٣٤٧، ٥٩٤٥۔باب ۹۷ مَنْ صَوَّرَ صُورَةً كُلَّفَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَنْ يَّنْفُخَ فِيْهَا الرُّوْحَ وَلَيْسَ بِنَافِحِ جس نے کوئی مورت بنائی قیامت کے دن اسے مجبور کیا جائے گا کہ اس میں روح پھونکے اور وہ پھونک نہ سکے گا ٥٩٦٣ : حَدَّثَنَا عَيَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ :۵۹۶۳ عیاش بن ولید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عبد الاعلیٰ نے ہمیں بتایا کہ سعید بن ابی عروبہ) قَالَ سَمِعْتُ النَّضْرَ بْنَ أَنَسِ بْنِ نے ہم سے بیان کیا۔سعید نے کہا: میں نے نفر مَالِكِ يُحَدِّثُ قَتَادَةَ قَالَ كُنْتُ عِنْدَ بن انس بن مالک سے سنا۔وہ قتادہ سے بیان کرتے تھے۔انہوں نے کہا: میں حضرت ابن عباس کے ابْنِ عَبَّاسِ وَهُمْ يَسْأَلُونَهُ وَلَا يَذْكُرُ پاس تھا اور لوگ ان سے پوچھ رہے تھے اور حضرت النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى ابن عباس جواب دیتے وقت ہی عالم کا ذکر نہ نبی صلی سُئِلَ فَقَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدًا صَلَّى کرتے تھے یہاں تک کہ کسی نے ان سے پوچھا۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ مَنْ صَوَّرَ انہوں نے جواب دیا: میں نے محمد صلی اللہ ہم سے سنا۔صُوْرَةً فِي الدُّنْيَا كُلَّفَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ آپ فرماتے تھے : جس نے دنیا میں کوئی مورت