صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 348
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۳۴۸ ۷۷- كتاب اللباس مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا بن محمد سے، قاسم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زوجہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی روایت أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا اشْتَرَتْ نُمْرُقَةً فِيْهَا کہ انہوں نے قاسم سے ذکر کیا کہ انہوں نے تَصَاوِيْرُ فَلَمَّا رَآهَا رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى ایک گدا خریدا جس میں تصویریں تھیں۔ جب اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ عَلَى الْبَابِ فَلَمْ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دیکھا تو يَدْخُلْ فَعَرَفَتْ فِي وَجْهِهِ الْكَرَاهِيَةَ آپ دروازے پر کھڑے ہو گئے اور اندر داخل قَالَتْ يَا رَسُوْلَ اللهِ أَتُوْبُ إِلَى اللَّهِ نہ ہوئے۔ حضرت عائشہ آپ کے چہرے پر وَإِلَى رَسُوْلِهِ مَاذَا أَذْنَبْتُ قَالَ مَا بال ناپسندیدگی کو پہچان گئیں، کہنے لگیں: یا رسول الله ! هَذِهِ النُّمْرُقَةِ فَقَالَتِ اشْتَرَيْتُهَا لِتَقْعُدَ میں اللہ کے حضور اور اس کے رسول کے سامنے عَلَيْهَا وَتَوَسَّدَهَا۔ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ تو بہ کرتی ہوں۔ میں نے کیا قصور کیا؟ آپ نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَصْحَابَ فرمایا: یہ گدا کیسا ہے۔ انہوں نے کہا: میں نے اس کو اس لئے خریدا ہے کہ آپ اس پر پیٹھیں اور هَذِهِ الصُّوَرِ يُعَذَّبُوْنَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ تکیہ لگائیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وَيُقَالُ لَهُمْ أَحْيُوْا مَا خَلَقْتُمْ۔ وَقَالَ ان تصویروں والوں کو قیامت کے دن سزادی إِنَّ الْبَيْتَ الَّذِي فِيهِ الصُّوَرُ لا جائے گی اور ان سے کہا جائے گا کہ جوتم نے بنایا تَدْخُلُهُ الْمَلَائِكَةُ۔ اس میں جان ڈالو اور فرمایا: جس گھر میں مورتیں ہوں فرشتے اس میں داخل نہیں ہوتے۔ أطرافه : ۲۱۰۰ ، ۳۲۲۴ ، ۵۱۸۱، ٥٩٥٧، ٧٥٥٧۔ بَاب ٩٦ : مَنْ لَعَنَ الْمُصَوِّرَ جس نے مورت بنانے والے کو لعنتی قرار دیا ٥٩٦٢ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۵۹۶۲: محمد بن مثنیٰ نے ہمیں بتایا کہ محمد بن جعفر حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ غُنْدَرٌ غندر نے مجھ سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ شعبہ نے عون بن ابی جحیفہ سے ، عون نے اپنے