صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 346 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 346

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۷۔کتاب اللباس الخَوْلَانِيَ رَبِيْبِ مَيْمُوْنَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ ان کے دروازے پر ایک پردہ ہے جس میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَمْ يُخْبِرْنَا زَيْد مورت ہے۔میں نے عبید اللہ بن اسود) خولانی عَنِ الصُّوَرِ يَوْمَ الْأَوَّلِ فَقَالَ عُبَيْدُ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت میمونہ کے اللهِ أَلَمْ تَسْمَعْهُ حِيْنَ قَالَ إِلَّا رَقْمَا ربیب تھے، سے کہا: کیا زید نے ہمیں پہلے ان فِي ثَوْبٍ۔مورتوں کے متعلق نہیں بتایا تھا؟ عبید اللہ نے کہا: کیا تم نے ان سے نہیں سناجب انہوں نے کہا: مگر ایسا نقش جو کپڑے میں ہو ؟ وَقَالَ ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنَا عَمْرُو هُوَ اور (عبد اللہ ) بن وہب نے کہا کہ ہمیں عمرو نے ابْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَهُ بُكَيْرٌ حَدَّثَهُ بُسْرٌ جو کہ حارث کے بیٹے ہیں بتایا کہ بکیر نے ان سے حَدَّثَهُ زَيْدٌ حَدَّثَهُ أَبُو طَلْحَةَ عَنِ بیان کیا کہ بُسر نے ان سے بیان کیا کہ زید نے ان النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔کو بتایا کہ حضرت ابو طلحہ نے ان سے بیان کیا۔انہوں نے نبی صلی اللہ کم سے روایت کی۔أطرافه : ۳۲۲۵، ۳۲۲۶، ۳۳۲۲، ٤۰۰۲، ٥٩٤٩- باب ۹۳: كَرَاهِيَةُ الصَّلَاةِ فِي التَّصَاوِيْرِ جہاں مورتیں ہوں وہاں نماز پڑھنا مکروہ ہے ٥٩٥٩: حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مَيْسَرَةَ :۵۹۵۹ عمران بن میسرہ نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا عبد الوارث نے ہم سے بیان کیا کہ عبد العزیز بن عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ صہیب نے ہم سے بیان کیا۔عبدالعزیز نے اللهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ قِرَامٌ لِعَائِشَةَ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں سَتَرَتْ بِهِ جَانِبَ بَيْتِهَا فَقَالَ لَهَا نے کہا: حضرت عائشہ کا ایک پردہ تھا جس سے النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمِيْطِي انہوں نے اپنے گھر کی ایک جانب کو ڈھانپ دیا۔عَنِّي فَإِنَّهُ لَا تَزَالُ تَصَاوِيْرُهُ تَعْرِضُ في صلی اللہ علیہ وسلم نے ان (حضرت عائشہ) سے رَضِيَ