صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 345
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۳۴۵ ۷۷۔کتاب اللباس حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ الْقَاسِمِ جویریہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نافع سے ، نافع عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّهَا نے قاسم بن محمد) سے، قاسم نے حضرت عائشہ اشْتَرَتْ نُمْرُقَةً فِيْهَا تَصَاوِيْرُ فَقَامَ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ انہوں نے ایک النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْبَابِ گدا خریدا جس میں تصویریں تھیں۔نبی صلی اللہ فَلَمْ يَدْخُلْ فَقُلْتُ أَتُوْبُ إِلَى اللهِ عليه وسلم دیکھ کر دروازے پر کھڑے ہوئے، اندر مَاذَا أَذْنَبْتُ قَالَ مَا هَذِهِ التَّمْرُقَةُ نہیں آئے۔میں نے کہا: میں اللہ کے حضور توبہ قُلْتُ لِتَجْلِسَ عَلَيْهَا وَتَوَسَّدَهَا قَالَ کرتی ہوں اس سے جو قصور میں نے کیا ہے۔آپ إِنَّ أَصْحَابَ هَذِهِ الصُّوَرِ يُعَذِّبُونَ نے فرمایا: یہ گدا کیا ہے ؟ میں نے کہا: اس لئے تا يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُقَالُ لَهُمْ أَحْيُوْا مَا آپ اس پر بیٹھیں اس پر تکیہ لگائیں۔آپ نے فرمایا: جن لوگوں نے یہ مورتیاں بنائی ہیں انہیں خَلَقْتُمْ وَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ لَا تَدْخُلُ بَيْتًا فِيْهِ الصُّوْرَةُ۔قیامت کے دن سزادی جائے گی۔انہیں کہا جائے گا: جو تم نے بنایا ہے ان میں جان ڈالو اور ملائکہ اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں مورت ہو۔أطرافه : ۲۱۰۰، ۳۲۲۴ ،5۱۸۱، 5961، ٧٥٥٧۔٥٩٥٨ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ :۵۹۵۸: قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ بُكَيْرٍ عَنْ يُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ لیث نے ہمیں بتایا۔انہوں نے بکیر (بن عبد اللہ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ أَبِي طَلْحَةَ بن انج) سے، بکیر نے بسر بن سعید سے، بسر نے صَاحِبِ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ زید بن خالد سے، زید نے حضرت ابوطلحہ سے جو وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْمَلَائِكَةَ لَا کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تَدْخُلُ بَيْتًا فِيْهِ الصُّوْرَةُ۔قَالَ بُسْرٌ فرمایا: ملائکہ اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس ثُمَّ اشْتَكَى زَيْدٌ فَعُدْنَاهُ فَإِذَا عَلَی میں مورت ہو۔نسر نے کہا: اس کے بعد زید بیمار بَابِهِ سِتْرٌ فِيْهِ صُوْرَةٌ فَقُلْتُ لِعُبَيْدِ اللَّهِ ہوئے اور ہم ان کی عیادت کو گئے تو کیا دیکھا کہ