صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 344
صحیح البخاری جلد ۱۴ وم سوم ۳ ۷۷۔کتاب اللباس سَهْوَةٍ لِي فِيهَا تَمَاثِيْلُ فَلَمَّا رَآهُ میں نے اپنے ایک برآمدے پر اپنا ایک سرخ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پردہ ڈالا ہوا تھا جس میں تصویریں تھیں۔جب هَتَكَهُ وَقَالَ أَشَدُّ النَّاسِ عَذَابًا يَوْمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دیکھا تو آپ الْقِيَامَةِ الَّذِيْنَ يُضَاهُونَ بِخَلْقِ الله نے اسے پھاڑ دیا اور فرمایا: قیامت کے دن جن قَالَتْ فَجَعَلْنَاهُ وِسَادَةً أَوْ وِسَادَتَيْنِ لوگوں کو سخت سے سخت سزا ہو گی وہ لوگ بھی ہیں جو اللہ کی مخلوق کی طرح بناتے ہیں۔فرماتی تھیں: پھر ہم نے اس سے ایک یا (فرمایا) دو توشک بنالیں۔أطرافه : ٢٤٧٩، ٥٩٥٥، ٦١٠٩- ٥٩٥٥: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۹۵۵ مد د نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ بن عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ وَاوَد نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام بن عروہ) عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّی سے ، ہشام نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ سَفَرٍ وَعَلَّقْتُ حضرت عائشہ سے روایت کی۔وہ فرماتی تھیں: نبی دُرْنُوْكًا فِيْهِ تَمَاثِيْلُ فَأَمَرَنِي أَنْ أَنْزِعَهُ صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر سے آئے اور میں نے پر وہ لڑکا یا ہوا تھا جس میں مورتیں تھیں۔آپ فَنَزَعْتُهُ۔أطرافه : ٢٤٧٩، ٥٩٥٤، ٦١٠٩۔نے مجھے حکم دیا کہ میں اس کو اتار ڈالوں۔میں نے اس کو اتار ڈالا۔٥٩٥٦: وَكُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ :۵۹۵۶ اور میں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ برتن سے نہایا کرتے تھے۔أطرافه : ۲۰۰، ۲۶۱، ۲۶۳ ۲۷۳، ۲۹۹، ۷۳۳۹- بَاب ۹۲ : مَنْ كَرِهَ الْقُعُوْدَ عَلَى الصُّوَرِ جس نے مورت پر بیٹھنانا پسند کیا ٥٩٥٧ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَال ۵۹۵۷: حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ